لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2021

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صفحات کی تقسیم

    اوشو ---- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد - ریختہ صفحہ 24 - 33

    صفحات کی تقسیم کی کام پچھلی کتاب کی طرح مل بانٹ کر شروع کیا جا سکتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 19, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    اںتدائی صفحات اور باب اول کی فصل 1 اور فصل 2 میری ہوئی۔
    یعنی
    ریختہ صفحہ 1 تا 23۔۔۔۔۔۔ اوشو
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    U mean self service???:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءاللہ سمجھداری دن بدن بڑھتی ہی جاتی ہے۔ :cool:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بس محفلین کی صحبت کا اثر ہے۔۔۔ الحمدللہ!!! :p
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم

    اوشو ---- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد - ریختہ صفحہ 24 - 33
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ بھی درست ہے۔
    اچھا کتنے صفحات کر رہی ہو اس کتاب کے :unsure:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    گڈ کوئسچن!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پانچ بھی اچھی تعداد ہے، خصوصی رعایت پر دو یا تین صفحات بھی میسر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سیما علی جی آپ شاید کچھ عرصے سے مصروف ہیں کیونکہ لائبریری کے کسی دھاگے پر آپ کا پیغام نہیں پڑھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دس دیجیے لیکن آخر سے۔۔۔ امانتاً سنبھال لیتی ہوں۔۔۔۔ :ROFLMAO:
     
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سید عاطف علی سر آخری دس صفحات کی بولی لگ رہی ہے۔۔۔ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی اب میں بھی حاضر ہو گیا ہوں، کچھ عرصے غیر حاضر رہا ۔
    41 سے 45 تک لے لوں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    41-45 لے نہیں رہا 41-45 لے چکا ہوں ۔
    کسی کو اعتراض ہو تو ایک گھنٹے تک داخل کرادے ۔
     
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اعتراض نہیں سوال ہے ایک۔۔۔۔ ۴۱-۴۵ ہی کیوں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,936
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فی الوقت پانچ کی گنجائش ہے،
    ہاں ! یہ مہم سر ہولے تو پھر اور کرتے ہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہترین۔۔۔ میرے گولڈن صفحات بھی حاضر ہیں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,934
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم

    اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
    ؟؟؟؟ ------ ریختہ صفحہ 34 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
     

اس صفحے کی تشہیر