1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2021

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بھٹو واقعی زندہ ہے؟؟؟ :ROFLMAO:
     
  2. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت خوب، یہ ہوئی نا بات۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کونسے صفحات گولڈن ہیں اور کہاں حاضر کیے ہیں۔
     
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آخری دس گولڈن ہیں۔۔۔۔ کیونکہ وہ میرے ہیں۔۔۔۔ حاضر ہیں کہ اگر کوئی اور کرنا چاہے تو۔۔۔ میں بالکل برا نہیں مانوں گی:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محمد عمر کو بھی یاد کر لیا جائے، پچھلی کتاب کا سہرا انھی کے سر ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اور کوئی بھلا کیوں کرے گا، آخری دس تمہارے ہوئے۔
     
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیوں کہ تحفہ کبھی واپس نہیں کیا جاتا نا۔۔۔۔ :battingeyelashes:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان دس صفحات کا نمبر کیا ہے، یعنی کہ کون سے صفحے سے کون سے صفحے تک؟
     
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مطلب یہ بھی میں دیکھوں؟؟؟ o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ریختہ صفحات 254 سے 263 تک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    263 کل صفحات ہیں تو 254 سے 263 تک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ!:)
     
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اب ان کو عام صفحات سے گولڈن صفحات بنانا ہے بس۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم

    اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
    ؟؟؟؟ ------ ریختہ صفحہ 34 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
     
  15. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,986
    موڈ:
    Lurking
    La Alma سس آپ اس کتاب کے صفحات لے لیجیے 34 سے 38
     
    • متفق متفق × 1
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,986
    موڈ:
    Lurking
    صفحات کی تقسیم

    اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
     
  17. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءاللہ، یہ تو کام ہی آسان ہو گیا۔
    عینی کے آنے سے کتاب کے صفحات کی تقسیم اور کام بہت سہل ہو جائے گا۔
     
  18. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    عینی، اب چونکہ دو صفحات بیچ میں رہ گئے ہیں تو وہ میں لے لیتا ہوں تاکہ ریختہ صفحہ 39 اور 40 بھی کسی کے ذمے لگ جائیں۔
     
  19. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صفحات کی تقسیم

    اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33
    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب علوی ----- ریختہ صفحہ 39-40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ آج سورج کدھر سے طلوع ہوا تھا بھلا کہ عینی آپی نظر آ رہی ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر