لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل
La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
 
آخری تدوین:
اس کتاب کے نام کا مطلب کیا ہے بھلا؟ اور یہ پہلا لفظ کیا ہے؟
ویکیپیڈیا پر کہانی کی سرخی کے تحت تفصیل کچھ یوں ہے

ناول کے دو نام رکھے گئے ہیں اور اسی سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس ناول میں دو کہانیاں ایک ساتھ چلتی ہیں: لیلی کی گھریلو کہانی اور ملک کے حالات۔ لیلی کے والد المامن سقوط غرناطہ کا ذمہ دار مسیحی اور مسلمان دونوں کو مانتے ہیں۔ المامن اپنی بیٹی کی یہودی ثقافت کو بچانے کے درپے ہوتے ہیں اور اسے مسلمان عاشق ہوذا سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اتفاق سے وہ لیلی کو مسیحیوں کے حوالہ کر دیتے ہیں اور وہاں مہارانی ڈونا آئینیز کے حکم پر اس کا مذہب تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ اس کے متوازی ایک دوسری کہانی بھی چلتی رہتی ہیں جس میں شہر غرناطہ مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر مسیحیوں کے قبضہ میں چلا جاتا ہے، ایسے ہی جیسے لیلیٰ یہودیت سے نکل کر عیسائیت میں چلی جاتی ہے۔
 

محمد عمر

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل
La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات 51 - 59

ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
 

اوشو

لائبریرین
ٹائپنگ کرنے والے دوست ایک بات نوٹ فرما لیں۔ کتاب کے آخری دو صفحات یعنی صفحہ 262، 263 غلط نامہ کے عنوان سے ہیں۔ ان میں کتاب میں موجود کتابت کی غلطیاں جو پرنٹنگ کے دوران رہ گئی تھیں۔ ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔ متعلقہ صفحہ نمبر ٹائپ کرنے والے دوست ایک نظر ادھر ڈال لیں گے تو ٹائپنگ کے دوران ہی ان غلطیوں کو درست کر سکیں گی۔
شکریہ
محب علوی
 

شمشاد

لائبریرین
اوشو میں نے تو اپنے صفحے جو ٹائپ کیے تھے، ان کی اغلاط کو درست کر دیا ہے۔
دوسرے اراکین بھی ساتھ ساتھ اس کو درست کرتے جائیں تو بہتر رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل
La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 - 64
ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی تمہارے صرف سات صفحے ہیں جن کی تقریباً 150 سطریں بنتی ہیں۔ اگر تم روزانہ پانچ سطریں صبح دوپہر شام پانی کے ساتھ لکھو، تو یہ صرف دس دن کی دوائی بنتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل
La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 - 64 - مکمل
محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
 

شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

اوشو ------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 - مکمل
شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل

La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 - 64 - مکمل
محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 75 - 78 - مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 79 - 90
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 91 - 96
ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
شکر کرو کہ تم لیلی مجنوں والے دور میں نہیں تھیں، نہیں تو تم نے لیلی کو لیلا سمجھ لینا تھا۔
 
Top