لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

تلمیذ

لائبریرین
آپ کے پاس تو ماشاءاللہ ، ایک ذخیرہ ہے مشاہیر ادب کی تصاویر کا۔ عزیزم @ساقی کےشکر گذار ہیں ہم ،کہ انہوں نے یہ دلچسپ دھاگہ شروع کیا ہے۔ جس کی وجہ کئی عظیم شخصیات جنہیں ہم صرف جانتے تھے، اب ان کی تصاویر بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ویسے چند سال پہلے جناب محمد وارث, صاحب نے بھی محفل میں ادباءکی کافی نادر تصاویر شئیر کی تھی۔ دھاگے کا نام یاد نہیں رہا۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
مشتاق احمد قریشی

MushtaqQureshi.jpg
 
Top