لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

محمداحمد

لائبریرین
انٹرنیٹ سے یہ خوبصورت تصویر بھی ملی ہے اور اس پر اردو محفل لکھا ہوا ہے۔ کیا کوئی اس کی وجہ تسمیہ جانتا ہے۔

iftikhar-arif-1339203339_b_zpse289504a.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اقلیم علیم صاحب کا موت کے سوداگر بڑا عرصہ حواس پر چھایا رہا ہے.. علی یار خان کا مجاہد
طاہر جاوید مغل صاحب کا دیوی اور تاوان زبردست تحاریر ہیں ... موت کے سوداگر جب تک سسپنس میں چھپتا رہا تب تک ہم بھی پڑھتے رہے پھر بعد میں کتابی شکل میں پڑھنے کا شوق چُرایا تو صرف اٹھارہ حصے ہی دستیاب ہو سکے (اگلے حصے کسی کے پاس اگر موجود ہیں ہارڈ کاپی یا پی ڈی ایف کی شکل میں تو خدارا مطلع کیجئے :D)
 

جاسمن

لائبریرین
بہت معلوماتی دھاگہ۔اس دھاگہ کے طفیل آج اپنے پسندیدہ ترین مصنف طاہر جاوید مغل کو بھی دیکھ لیا۔
 
Top