ادبی شخصیات

  1. ساقی۔

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس یہاں پیش کی جا سکتی ہیں ۔ در اصل کل میں نے اپنے فیورٹ ناول نگار طاہر جاوید مغل کی تصویر دیکھی اور ایک کہانی کار کاشف زیبر کے متعلق کچھ حقائق کے متعلق پڑھا تو یہ موضوع بنانے کا خیال آیا ۔
Top