لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

جی شکریہ

اب اس لڑی کی اطلاعات مجھ تک بھی آئیں گی
یہ لڑی نظر سے گزرتی تھی پھر دوبارہ نہیں ملتی تھی
برگ ریحان بھی میں تلاش کر نے کے بالکل قریب تھا پھر جب تک یہ لڑی ملی تو استاد محترم بتا چکے تھے
آج کئی دن کے بعد پھر سامنے آئی تو جواب دینے کی کوشش کی جہاں نما تک پہنچ گیا پھر جب پتہ چلا کہ لال حرف صحیح جگہ پر ہیں تو کام اور آسان ہو گیا
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں بھی بنجارہ نامہ تک تو پہنچ گیا تھا لیکن ایک لغت کی اپلیکشن نے دھوکا دے دیا
میں نے وہاں سرچ کیا تو مجھے "بنجارا" الف کے ساتھ ملا تو میں نے سوچا عاطف بھائی نے تو یقیناً غلطی نہیں کی ہو گی اور دوسری بات یہ کہ یہ کتاب میری معلومات میں تھی بھی نہیں :cry:
 
Top