لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں ۔
خانگی لفظ ہوتا ہے خانہ داری سے متعلق ۔ خانگہی تو نہیں ۔
ویسے یہ لفظ بھی خانہ داری سے متعلق ہے لیکن لفظ کچھ اور ہے ۔ آپ بھوت کو بلا سکتی ہیں بشرطیکہ خانہ داری جانتا ہو ۔
 

شمشاد خان

محفلین
حروف کو آگے پیچھے کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ عدنان کو د ن ع ن ا لکھا جا سکتا ہے، یا آپ حروف کو مزید آگے پیچھے کر سکتے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آسان سا لفظ؟ سید صاحب اب آپ بھی ہمارے ساتھ ایسا مذاق کریں گے!
بہت آسان ہے بھئی ، ہمارے ہاں تو بہت معروف ہے ۔ خاگینہ ۔
آملیٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن پیاز اور معمولی سا مصالحہ ہوتا ہے انڈے میں ۔ (کچھ لوگ ٹماٹر بھی ڈال لیتے ہیں)
لفظ تو آسان ہے لیکن آپ کے لیے اجنبی ہوا کہ آپ نے کبھی سنا یا دیکھا نہیں ۔ اور یقینا کھایا بھی نہیں ہوگا ۔
دیکھیئے تو۔ لاریب بٹیا نے فوراََ بتادیا ۔
 
آخری تدوین:
Top