لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

لاريب اخلاص

لائبریرین
جب لفظ اپنی اصلی حالت میں آجائے تو لفظ دینے والے اسے متفق کی ریٹینگ سے آراستہ کریں زبردست کی ریٹنگ بھی دی جائے تو مضائقہ نہیں۔ تاکہ بلاجھجک اگلا لفظ کھیل کی زینت بنے۔
 
جا ن

محفلین

اگلا لفظ بھی جواب دینے والے نے دینا ہے!
 
Top