لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,793
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اوہ یہ تو بھول گیا تھا مرکب ہے
     
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,793
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آسان ہے بہت
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خوبصورتی کی دنیا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حسن جہاں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    اگر اپنے شعبے کے متعلق آئندہ کوئی سوال کیا تو میں آپ کی اسناد ضبط کروا دوں گا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  6. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا بھئ نہیں کرتی اب :rollingonthefloor:
    اب میں گھریلو شعبے سے متعلق سوال کرتی ہوں تاکہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہو اور ہماری سویٹ سی بھابھی آپ کی نالج دیکھ کر دنگ رہ جائیں ۔۔۔ :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  7. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مفرد
    ف ن ق ل ر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لونگ ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    ہماری زبان میں تو سیدھا سادھا لونگ ہی کہتے ہیں یہ آپ "قرنفل" کہاں سے لے آئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیں ابھی تو کہا کہ معلومات بڑھا کر ذرا گھر میں استعمال کریں ۔۔۔ دھاک بیٹھ جائے گی خواتین میں آپ کی ۔۔۔ :rollingonthefloor:
    یقین نہیں تو آج بول کر دیکھیں ۔۔:heehee:
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    دھیان کیجیے گا، لینے کے دینے نہ پڑ جائیں :)
     
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مرکب
    گ ز ر ی ا ر ی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    ریزگاری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے واہ بھئی زبردست ہماری بٹیا ۔ بہت خوب !!! ۔ یہ گھریلو ترکیبیں تو خوب ہیں لیکن انہیں استعمال کرنے کی کچھ احتیاطیں بھی ہونی چاہیئں ۔ ورنہ نقصان کا ذمہ دار کون ہو ؟ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ (ہمارے لیے) وہ ٹیم بنا لیتی ہیں، ویسے بھی میری بھابھی اور میری بیگم سگی بہنیں ہیں :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فرحین نے تو ترکیب بتائی ہے احتیاط تو ترکیب استعمال کرنے والے کی ذمہ داری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    واہ یہ کیا بات ہوئی، ہر کمپنی اپنے پروڈکٹس کے ساتھ طریقہ استعمال اور احتیاط سے ضرور مطلع کرتی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انکل اگر بھائی واقعی دھاک بٹھانے میں انٹرسٹڈ ہیں تو میں احتیاطی تدبیر بتانے کو راضی ہوں :LOL::LOL:
    وہ بھی بالکل فری
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہی مسلہ تو ان کی طاقت ہے بھائی :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلیں اگلا لفظ
     

اس صفحے کی تشہیر