لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دیکھو بھئی، اب فاضل ناول نگار سے اتنے متاثر ہوگے تو مجبورا ہمیں کہنا پڑے گا کہ اس والے درما کے ساتھ ہمزۂ اضافت کے ذریعے دل کو جوڑا نہیں جا سکتا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,168
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مومن فرھین،آپ کا نام الٹا ہے،فرحین مومن ہونا چاہیئے
     
  3. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    اس انداز کے ساتھ "میں" کی جگہ "ہم" اچھا لگے گا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن اگر کپڑے یا بوریے کا بنا ہوا درما ہوا تو سوئی دھاگے سے کچھ بھی جوڑ سکتے ہیں نا :p:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    آج یہاں سب ہمارا شکریہ ادا کریں کہ مراسلوں کی تعداد سبھی کی بڑھ گئی ہوگی تیزی سے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    آپ کا اس درما سے کچھ زیادہ ہی لگاؤ محسوس ہو رہا ؟:thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    اب جلدی سے کوئی لفظ عنایت کریں تاکہ سب اچھے بچوں کی طرح کام میں لگ جائیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اف اونلی آئی ہیڈ اے روپی فار ایچ مراسلہ ... تو... تب بھی میرے پاس صرف پندرہ سو روپے ہی ہوتے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,175
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دل جوڑنے والے ظالم سماج اور اس کے قواعد کو کب خاطر میں لاتے ہیں :p۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بھائی ہم تو دودھ کے جلے ہیں ابھی چھاچھ پھونک کے پئیں گے۔ ۔۔:oops:
    آپ دے دیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ح ل ت ی م
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    چھاچھ یا چھانچھ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    تحمیل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلیں شکر ہے آپی کم از کم آپ نے درماں سے ہٹ کر کچھ سوچا ۔
    مومن سرنیم ہے آپی اور ہمارے یہاں سرنیم نام سے پہلے لگایا جاتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ کامبینیشن بھی بن سکتا ہے، مگر لفظ یہ نہیں :)
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ڈاؤنلوڈ !
     
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    تلمیح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میرا خیال ہے کہ نہیں :)
     
  19. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    درست جواب :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تملیح :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3

اس صفحے کی تشہیر