لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

اس لفظ کا معنی مجھے بہت بھا رہا ہے اس لیے اس پہ ایک شعر عرض ہے :p
درمائے دل پہ میں نے بیٹھایا کب کسی کو
روزِ ازل سے تو ہی مسند نشیں یہاں ہے
دیکھو بھئی، اب فاضل ناول نگار سے اتنے متاثر ہوگے تو مجبورا ہمیں کہنا پڑے گا کہ اس والے درما کے ساتھ ہمزۂ اضافت کے ذریعے دل کو جوڑا نہیں جا سکتا :)
 
فہد اشرف

محفلین
دیکھو بھئی، اب فاضل ناول نگار سے اتنے متاثر ہوگے تو مجبورا ہمیں کہنا پڑے گا کہ اس والے درما کے ساتھ ہمزۂ اضافت کے ذریعے دل کو جوڑا نہیں جا سکتا :)
لیکن اگر کپڑے یا بوریے کا بنا ہوا درما ہوا تو سوئی دھاگے سے کچھ بھی جوڑ سکتے ہیں نا :p:LOL:
 
فہد اشرف

محفلین
Top