لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی کوئی اشارہ ہی دے دیں۔

آپ نے آتے ہی اتنا لمبا لفظ دے دیا کہ سوچتے سوچتے دماغ ہل گیا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بالکل ٹھیک۔۔۔ ۔! :thumbsup2:

اب آپ کی باری۔ یقیناً ہم اس کو بوجھنے میں دو تین دن تو لگا ہی دیں گے اگر شمشاد بھائی نہیں آئے تو۔ :D
جو حکم بھائی صاحب۔۔۔یہ لیجیے۔
م ا ن ہ گ ر گ ں ا ی ج ۔۔۔۔۔
مرکب لفظ ہے۔۔۔ اور ہاں میں ابہا سے ریاض جا رہا ہوں تقریبا" 1000کلو میٹر بائے روڈ۔جب تک ریاض پہچوں تب تک کی مہلت ہے۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
جو حکم بھائی صاحب۔۔۔ یہ لیجیے۔
م ا ن ہ گ ر گ ں ا ی ج ۔۔۔ ۔۔
مرکب لفظ ہے۔۔۔ اور ہاں میں ابہا سے ریاض جا رہا ہوں تقریبا" 1000کلو میٹر بائے روڈ۔جب تک ریاض پہچوں تب تک کی مہلت ہے۔:)

آپ کو آن لائن دیکھ کر یہ بات یاد آئی۔

ویسے آپ نے ہماری بات سچ کر دکھائی، کل کافی دماغ لڑایا لیکن بات نہیں بنی۔

اب کیا کریں؟ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
کوئی گنج گرانمایہ کہیں اتنی آسانی سے مل جاتا ہے ؟۔ محمد احمد بھائی ۔۔۔ اب آپ فرمایئے۔:happy:

کمال ہے بھائی۔ ہماری "مرنجاں مرنج" طبعیت "مرگ ناگہانی" کی طرف مائل تھی، سو ہمیں "گنجِ گرانمایہ" کہاں سے ملتا۔ :D
 
Top