لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

پپو

محفلین
اس کھیل کا سارا مزہ اس وقت سے خراب ہے جب سے دو الفاظ کے پوچھے جانے کی کثرت ہوئی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ تھا ۔۔۔ نہ جانے کیوں تمام شریک احباب ِمحفل نے موقوف کر دیا ۔ کوئی ضرب لگائے:soccerball:۔کک سٹارٹ کے طور پر۔
 
نایاب

لائبریرین
دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ تھا ۔۔۔ نہ جانے کیوں تمام شریک احباب ِمحفل نے موقوف کر دیا ۔ کوئی ضرب لگائے:soccerball:۔کک سٹارٹ کے طور پر۔
لیں شاہ صاحب بسم اللہ کر دی ہے ۔
اب دیکھیں سٹارٹ ہوتی ہے کہ نہیں
ی ن ہ ط ق س ن ط
 
Top