لبیک اللھم لبیک

IMG-20230103-WA0018.jpg
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ماشاءاللّٰہ ! تبارک اللّٰہ!
خلیل بھائی ، بہت دنوں سے آپ کی کمی محسوس ہورہی تھی اور میں ایک بار پھر آپ کو ذاتی پیغام بھیجنے ہی والا تھا کہ آپ کے اس مبارک دھاگے نے نہ صرف خیریت کی اطلاع پہنچائی بلکہ درِ کعبہ پر حاضری کی خوشخبری بھی دے دی۔ آپ کو اور اہل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو! اللّٰہ کریم عمرہ قبول فرمائے، آپ کے درجات بلند فرمائے اور خطاؤں سے پاک کردے ۔اللّٰہ کریم آپ کی تمام دعاؤں کو قبولیت بخشے اور بار بار اپنے گھر میں مہمانی نصیب فرمائے۔ آمین!
 

اکمل زیدی

محفلین
ماشاءاللہ۔۔۔بہت بہت مبارک ۔۔۔خدا آپ کی حاضری قبول کرے اور جن کی جانے کی تمنا ہے ان کے لیے اسباب مہیا کرے الہی آمین
 
Top