لا حاصل! ۔۔۔۔(از ساقی)

شمشاد

لائبریرین
اس دوران شادی نہیں ہوئی تھی کیا؟

ویسے یہی زندگی ہے۔

بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ننگا ہوتا ہے اور جب مر جاتا ہے تو کفن دے کر دفنایا جاتا ہے۔
ایک کفن کی خاطر کتنا لمبا سفر کرنا پڑتا ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
اس دوران شادی نہیں ہوئی تھی کیا؟

ویسے یہی زندگی ہے۔

بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ننگا ہوتا ہے اور جب مر جاتا ہے تو کفن دے کر دفنایا جاتا ہے۔
ایک کفن کی خاطر کتنا لمبا سفر کرنا پڑتا ہے۔
شادیاں تو دو ہوئی تھیں۔

میرے دستخط کا ترجمہ کر ڈالا آپ نے۔ خوب!​
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
غلط کہا ساقی صاحب۔۔۔ جو بڑے ہوجاتے ہیں۔ وہ کہاں مرتے ہیں۔ :)
کچھ روحانی طور پر بڑے ہوتے ہیں کچھ جسمانی۔ میرا کردار جسمانی طور پر بڑا ہوا۔لیکن اپنی زندگی کا کوئی مقصد سمجھے بغیر ، کچھ کیے بغیر، جانوروں کی طرح زندگی گزاری اور مر گیا ۔ کیا حاصل ہوا/کیا؟
لا حاصل!
 
Top