ساقی

  1. میر مفاخر

    ایک دوبیتی برائے اصلاح !!

    کبھی رِفعَت سے گِرا ہوں تو کبھی بُلندیاں چَڑھتا رہا ہوں کبھی تنہائی میں خَندَہ رُو تو کبھی محفلوں میں گَھمَستَا رہا ہوں اب جو محرومیِ نیند سے سر درد اور آنکھیں سرخ رہتیں ہیں یہ اُسی لحاظ کا نتیجہ ہے جو میں دوستوں کا کرتا رہا ہوں
  2. کاشفی

    اُلفت کے جام پلا میرے ساقی

    اُلفت کے جام پلا میرے ساقی آنکھوں سے مست بنا میرے ساقی
  3. ساقی۔

    لا حاصل! ۔۔۔۔(از ساقی)

    وہ پیدا ہوا۔ بڑا ہوا۔ اور مر گیا! (ساقی۔)
  4. ساقی۔

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    دوستو! میرا نام مچھر ہے۔انگلش میں مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔:cool: ہائے اللہ ! کتنا رومانٹک نام ہے ۔ کیا اتنا پیارا نام آپ نے کبھی اپنے بچوں کا رکھا ہے؟:)۔۔ دوست کہنے پر برا مت منایئے گا ۔اگرچہ آپ کی بلند نگاہی کے سامنے میں کوئی وقعت نہیں رکھتا مگر میں آپ کو اپنا دوست ہی سمجھتا ہوں ۔سچا خیر...
  5. ساقی۔

    چراغ طور جلاو ،بڑا اندھیرا ہے(برائے اصلاح)

    "چراغ طور جلاؤ ،بڑا اندھیرا ہے" ابھی نہ ہوش میں لاؤ، بڑا اندھیرا ہے بھٹک گیا ہوں زمانے کی بھول بھلیوں میں کہیں سے(1) خضرکو لاؤ ،بڑا اندھیرا ہے نشے میں چور ہوں میں آج بہک بھی سکتا ہوں مرے قریب نہ آؤ ،بڑا اندھیرا ہے میں اٹھ کے چل نہ پڑوں پھر دیا بجھانے کو مجھے یقین دلاؤ ،بڑا اندھیرا ہے...
  6. ن

    قطعہ: دل کیوں ہوا اسیرِ غم و رنج اب نہ پوچھ

    دل کیوں ہوا اسیرِ غم و رنج اب نہ پوچھ ہم کس لیے ہیں خستہ جگر تشنہ لب نہ پوچھ جاتی رہی ہے طاقتِ گفتار ساقیا دینی ہے گر شراب تو لا دے سبب نہ پوچھ
  7. محمد بلال اعظم

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب ساقیا! ساقیا! شراب! شراب آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت! پانی پانی ہے اور شراب شراب! رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی سر جھکا کے کہا شباب شباب جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ...
  8. ا

    ساقی ۔۔۔ عارف سیمابی

    اگرچہ دہر میں مسلم ذلیل و خوار ہے ساقی مگر پھر بھی شرابِ ناز سے سرشار ہے ساقی ابھی تک ہچکچاتا ہے درِ باطل پہ جھکنے سے ابھی تک اس میں حق کی قوتِ اظہار ہے ساقی ابھی مستِ مئے ایماں ، ابھی محوِ عبادت ہے ابھی تک اس کے لب ہر وردِ استغفار ہے ساقی ابھی تک اس کے دل میں کچھ نہ کچھ خوف الہی ہے ابھی در...
Top