ایک دوبیتی برائے اصلاح !!

میر مفاخر

محفلین
کبھی رِفعَت سے گِرا ہوں تو کبھی بُلندیاں چَڑھتا رہا ہوں

کبھی تنہائی میں خَندَہ رُو تو کبھی محفلوں میں گَھمَستَا رہا ہوں

اب جو محرومیِ نیند سے سر درد اور آنکھیں سرخ رہتیں ہیں

یہ اُسی لحاظ کا نتیجہ ہے جو میں دوستوں کا کرتا رہا ہوں
 
سید عاطف علی

لائبریرین

خوش آمدید میر مفاخر صاحب ۔
اس بیت کی بحر کیا متعین کی گئی ہے ؟
پہلے کلام کسی بحر کا پابند ہو تو پھر اصلاح و مشورہ کی باری آتی ہے ۔ یہ منظوم کلام کی بہتری کا عام طریقہ ہے ۔
 
میر مفاخر

محفلین
Top