کاشفی

محفلین
کاشف بھائی !
السلام علیکم
کیا آپ مجھے یہاں
فعولن فعولن فعولن فعولن
کے وزن پر کچھ شئر کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام۔
جناب مجھے شاعری نہیں آتی۔ معذرت خواہ ہوں۔
اردو محفل کے شعراء آپ کی اس سلسلے میں مدد کرسکتے ہیں۔
شکریہ۔ خوش رہیئے۔
 
Top