مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

لاریب مرزا

محفلین
آپ کو مبارک ہو لاریب!
تشکر بسیار!! :)
چار ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارک ہو آپ کو۔
بہت شکریہ!! :)
چار ہزار مراسلوں کی سپہ سالاری کا کیا کہنا۔۔۔
بہت خوب!!!
مبارکباد کا یہ انداز بھی خوب رہا۔ بہت شکریہ!! :)
خیر مبارکاں چوہدری صاحب!! :)
 
لاریب مرزا

محفلین
پانچ ہزاری منصب حاصل کر کے مجھ سے مبارک باد وصول کرو۔ ابھی تو اس کی پیشگی مبارکباد
ان شاء اللہ استاد محترم، اب تو جلد ہی یہ ہدف پورا کرنا ہو گا۔ :)
مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
آمین، دعاؤں میں یاد رکھا کریں جاسمن آپی۔ جزاک اللہ :)
بہت شکریہ!! :)
ہماری جانب سے بھی چار ہزاری سنگِ میل کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد قبول کیجئے لاریب مرزا ۔
اتنی آسان مبارکباد دینے اور دقیق ذخیرہ الفاظ سے پرہیز کرنے پر آپ کا شکریہ۔ :p
بہت شکریہ!! :)
بہت مبارک ہو لاریب! :)
بہت شکریہ عثمان بھائی!! :)
 
La Alma

لائبریرین
بہت مبارک ہو لاریب !!
مجھےویسے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ہر ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارکباد کیوں دی جاتی ہے.لوگ تو بیس بیس ہزار مراسلوں کا ہدف پورا ہونے پر بھی معطل ہوتے دیکھے گئے ہیں. :):):)
 
عثمان

مبارکباد محفلین کی فعالیت پر اس کی حوصلہ افزائی اور ان کی طرف سے شئیر کیے گئے مواد کی تحسین کے لیے دی جاتی ہے۔
معطلی کا اس بات سے کیا تعلق ہے ؟
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپا.:)
شکریہ چھوٹے خان!! :)
بہت مبارک ہو لاریب !!
مجھےویسے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ہر ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارکباد کیوں دی جاتی ہے.لوگ تو بیس بیس ہزار مراسلوں کا ہدف پورا ہونے پر بھی معطل ہوتے دیکھے گئے ہیں. :):):)
شکریہ لا المیٰ!! :)
جہاں تک ہم نے دیکھا ہے جب کوئی محفل میں ایک ہزار مراسلے مکمل کر لیتا ہے اس کو احباب کی جانب سے اس کامیابی پر مبارکباد دی جاتی ہے۔ ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کے بعد اہم سنگ میل پانچ یا دس ہزار مراسلے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کی مبارکباد اہم ہوتی ہے۔ یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانا محفل کی روایت ہے اور بہت خوب روایت ہے۔ :)
معطلی بھی ایک روایت ہی ہے۔ اور شاید اس کا مراسلوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ :)
بہت بہت مبارک ہو لاریب بہن۔۔۔ :)
بہت شکریہ، جزاک اللہ!! :)
 
Top