چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:idontknow:

او بھائی تو بار بار پوچھ رہا ہے کہیں سارے ہی نا لے کر چلے جانا :idontknow:
ہا ہا ہا پھر وہی بات ایک بار پھر سوچ لو:grin:
لگتا ہے سوچ سوچ کر آپ پاگل ہو جائیں گے تو پھر مجھے ہی سارے مل جائیں گے

ارےے بھئی کہاں‌تھے ؟ اور میری سیٹ کہاں ہے صبح سے کھڑا ہوں یار
جلدی سے اسٹیچ پر آ جائیں
تو غصہ کر کے گئے ہی کیوں تھے اب کھڑے رہو:rollingonthefloor:

کون گیا تھا بھائی
 
عسکری

معطل
ہا ہا ہا پھر وہی بات ایک بار پھر سوچ لو:grin:
لگتا ہے سوچ سوچ کر آپ پاگل ہو جائیں گے تو پھر مجھے ہی سارے مل جائیں گے

کون گیا تھا بھائی

اتنی جلدی بھائی میرا 12 سال کا یارانہ ہے اتنی جلدی مت کر پہلے ان کی زبان سیکھ کھانا ان کا صرف دیکھ کھانا مت ورنہ ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا اور کچھ اور بھی ان کی عادتیں ہیں وہ ذرا ٹرائی کر میرے بھائی پھر دعوی کرنا:talktothehand:
 
عسکری

معطل
بس یار اپنا حال یہی ہے غصہ آجاتا ہے تو ............. اور آج دفتر میں‌بھی آپ کی وجہ سے جھڑپ ہوگئی :rollingonthefloor:

پر میں تو تمھارے دفتر سے 4500 کلو میٹر دور بیٹھا ہوں:idontknow:

یہ تم بھی گھر کا غصہ دفتر اور دفتر کا غصہ محفل پر نکالتے ہو:rollingonthefloor:

یقین کرو میرا کام بہت ہی ٹینس ہے ہر وقت ٹینشن ہوےی ہے پر فیلا میں آکر میں سب بھول جاتا ہوں:cowboy:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اتنی جلدی بھائی میرا 12 سال کا یارانہ ہے اتنی جلدی مت کر پہلے ان کی زبان سیکھ کھانا ان کا صرف دیکھ کھانا مت ورنہ ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا اور کچھ اور بھی ان کی عادتیں ہیں وہ ذرا ٹرائی کر میرے بھائی پھر دعوی کرنا:talktothehand:

آپ ہی رکھو ان کو اپنے پاس میں نہیں رکھتا ارے میں نے کیا کرنا ہے ان کا نا مجھے ان کی زبان سیکھنی ہے اور نا کھانا کھانا ہے :grin:

اب میں سونے لگا ہوں کل پھر حاضر ہونا ہے نا اس لیے:grin:
 
زین

لائبریرین
بس اپنا مزاج کچھ الگ سا ہے اگر آپ سے یہ آخری دو باتیں‌نہ ہوتیں تو مجھے صبح تک نیند نہ آتی
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سارہ کہاں رہ گئی؟ یہ میرے لیے کچھ نمکین بنا کر لانے والی تھی۔

ماوراء بھی لائی تو سب میٹھا ہی لائی سوائے بریانی کے۔
 
سارا

محفلین
ابھی کچھ دیر پہلے ہی بنائے تھے میں نے۔۔سب سے مزے کی چکن کراہی بنی ہے۔۔۔:rolleyes: لیکن آپ کو پالک گوشت اچھا لگے گا کیوں کہ وہ آپ کا پسندیدہ ہے۔۔
 
ماوراء

محفلین
ماوراء بھی لائی تو سب میٹھا ہی لائی سوائے بریانی کے۔
شمشاد بھائی، میٹھا تو میں اس بار لائی ہی نہیں۔۔بریانی اور چکن جلفریزی ، نان لے کر آئی تھی۔۔اس میں میٹھا کہا ں ہے؟

سارا، زبردست۔ کیا گھر میں مہمان آئے ہیں؟ اتنا سارا کھانا؟
میں بھی آج پیزا بنا رہی ہوں۔۔شام تک لاتی ہوں۔
 
Top