لائبریری کے لیے اعزازت

مومن فرحین

لائبریرین
مومن فرحین

ACtC-3f4VbM3k0FJp4fNWHvCodY1q3yDsPupFJ4IbpQQPW13YnQwxgMctMZ3gG0k6hHLFA5MzcRKKyZmxGicvYMUR1dW6nEwaz2o1BB-3A6gPcCPHjGqIJ1SnjxJHuEY6pSNaZ2ci4HEEEEEB5tlgw9ooAj0=w1131-h842-no
مجھے بھی یہ سند ملی ہے ۔۔۔؟۔:dancing:
آپ لوگوں نے لائبریری کے اس عظیم کام میں مجھے شامل کر کے پہلے ہی اتنے بڑے اعزاز سے نواز دیا ۔ اور جس دن مجھے لائبریرین کا ٹائٹل ملا تھا اس دن واقعی بہت خوش تھی ۔ اب یہ سند۔۔ اسے تو دیکھ کر پھولے نہیں سما رہی :heehee:
میں آپ سب ذمہ داران کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے میری اس چھوٹی سی کاوش کو بھی سراہا ۔:battingeyelashes:
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
ارے واہ ماشاءاللہ کیا خوبصورت اعزازات ہیں خوب سیرت ارکان کے لیے، وہ بھی اردو محفل کی طرف سے!
بھئی آپ سب کو بہہہہہہہہہہہہہت ڈھیروں ڈھیر مبارکباد!
اللہ جی آپ کی محبت اور محنت کو بہت پھل دے اور ہمیشہ ہماری اردو محفل ایسی ہزاروں کامیابیوں سے روشن سے روشن ہوتی رہے آمین یارب العالمین!
 

شمشاد

لائبریرین
محترم شمشاد صاحب نے سند بائے ہنڈ تو نہیں وصول کر لی یا کسی دوہرے اعزاز سے دی جائے گی؟:)
یہی تو مسئلہ ہے کہ منتظمین کے حصے میں سند نہیں صرف واہ واہ آتی ہے۔ اور یقین کریں کہ آپ کی حوصلہ افزائی سند سے کہیں زیادہ ہے۔
ارے واہ ماشاءاللہ کیا خوبصورت اعزازات ہیں خوب سیرت ارکان کے لیے، وہ بھی اردو محفل کی طرف سے!
بھئی آپ سب کو بہہہہہہہہہہہہہت ڈھیروں ڈھیر مبارکباد!
اللہ جی آپ کی محبت اور محنت کو بہت پھل دے اور ہمیشہ ہماری اردو محفل ایسی ہزاروں کامیابیوں سے روشن سے روشن ہوتی رہے آمین یارب العالمین!
آپ نے اسے سراہا، ہماری محنت وصول ہو گئی۔ آپ کے خوبصورت الفاظ کا بہت شکریہ۔

آپ کو بھی اس ٹیم میں شمولیت کی دعوت ہے۔
 
مجھے بھی یہ سند ملی ہے ۔۔۔؟۔:dancing:
آپ لوگوں نے لائبریری کے اس عظیم کام میں مجھے شامل کر کے پہلے ہی اتنے بڑے اعزاز سے نواز دیا ۔ اور جس دن مجھے لائبریرین کا ٹائٹل ملا تھا اس دن واقعی بہت خوش تھی ۔ اب یہ سند۔۔ اسے تو دیکھ کر پھولے نہیں سما رہی :heehee:
میں آپ سب ذمہ داران کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے میری اس چھوٹی سی کاوش کو بھی سراہا ۔:battingeyelashes:
جی بالکل آپ کو بھی ملی ہے اور امید ہے کہ مزید اعزاز بھی ملتے رہیں گے۔
ٹائپنگ اور پروف دونوں گروپ میں کم لوگ شامل ہیں اور آپ کو یہ خصوصی امتیاز حاصل ہے۔

اعزازات کا یہ پہلا مرحلہ ہے، کچھ عرصہ بعد کارکردگی کی بنیاد پر مزید اعزازات بھی ملیں گے۔ :)
 
محترم شمشاد صاحب نے سند بائے ہنڈ تو نہیں وصول کر لی یا کسی دوہرے اعزاز سے دی جائے گی؟:)
شمشاد، مقدس، شعیب اور میری سند رہتی ہے۔ میں نے سوچا تھا کہ کہوں مگر اب آپ کے کہنے پر محمد شعیب سے گزارش کر لیتے ہیں کہ سب کے لیے سندیں ہونی چاہیے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
اور یقین کریں کہ آپ کی حوصلہ افزائی سند سے کہیں زیادہ ہے۔

آپ نے اسے سراہا، ہماری محنت وصول ہو گئی۔ آپ کے خوبصورت الفاظ کا بہت شکریہ۔

آپ کو بھی اس ٹیم میں شمولیت کی دعوت ہے۔
بہت شکریہ سر!
مٙیں دعوت سنبھال رکھتی ہوں اسٹڈی سے فرصت ملتے ہی لائبریری کا رخ کروں گی
ان شاءاللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سر!
مٙیں دعوت سنبھال رکھتی ہوں اسٹڈی سے فرصت ملتے ہی لائبریری کا رخ کروں گی
ان شاءاللہ۔
دعوت اتنی بھی نہیں سنبھالنی کہ ایکسپائر ہی ہو جائے۔ ویسے اسٹڈی کب تک مکمل ہو جائے گی؟ مزید یہ کہ یہ "سر" کے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے۔ کوئی اور خطاب بھی دیا جا سکتا ہے۔
 
Top