لائبریری کے لیے اعزازت

رومی

لائبریرین
image.jpg


اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس
آپ کو مبارک ھو۔ اپ بعد میں آ کے عزاز لے گئیں مجھے تو ملا ہی نہیں(n)
 

انتہا

محفلین
image.jpg


اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس
تمام ارکان کو انتہائی مبارک باد!
سند ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے۔ یہ بات بطور رائے ہے کہ اس میں اگر سند نمبر کا بھی اندراج ہو جایا کرے تو مزید کارآمد ہو گی ان شاء اللہ۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
image.jpg


اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس

السلام علیکم
اردو محفل اور اردو لائبریری کا حصہ بننا ہمارے لئے بہت اعزاز کی بات ہے اور اس میں اضافہ اس اعزازی سند نے کر دیا جس کے لئے شکر گزار ہیں آپ سب کے۔
خوش رہیں ہمیشہ۔
بہت مبارک ہو۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top