پروف ریڈنگ اس ٹیم میں شامل اراکین کسی بھی کمپوز/ٹائپ کیے جا چکے متن کو پروف ریڈ کرتے ہیں ۔ لائبریری میں شامل کیے جانے والے متون کو مخصوص معیار تک پہنچانے کے لیے پروف ریڈنگ کے تین مراحل مخصوص کیے گئے ہیں ۔ آپ اپنا نام درج ذیل تین مراحل میں سے کسی ایک مرحلہ میں دے سکتے/سکتی ہیں : پہلا مرحلہ دوسرا مرحلہ تیسرا مرحلہ
اوہو، یہاں مجھے بھی اہنا نام لکھانا پڑے گا، میں سمجھ رہا تھا کہ بائی ڈفالٹ آ گیا ہو گا یہاں۔ میں تو اب پروفیشنل پروف ریڈر ہو گیا ہوں نا!!