لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں



اپڈیٹ


رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
فہیم | خطرناک لاشیں | 6 - 15 |----- | 100%
ایم بلال | خطرناک لاشیں |16 - 25|----- | 100%
محمد وارث | خطرناک لاشیں |26 - 35|----- | 100%
شمشاد | خطرناک لاشیں |36 - 45|----- | 100%
شگفتہ | خطرناک لاشیں |46 - 55|----- | 100%
حجاب | خطرناک لاشیں |56 - 65|----- | 100%
قیصرانی | خطرناک لاشیں |66 - 75|----- | 100%











 

بلال

محفلین
السلام علیکم

آپ کی سزا کا نام ہے نادیدہ ہمدرد

وعلیکم السلام!
"خطرناک لاشیں" کے صفحات کی سزا اس لئے کہا تھا کہ وہ چھوٹی سی تھی صرف 10 صفحات۔ میں تو چاہتا تھا کہ تھوڑی سی سزا میں کام ہو جائے گا لیکن لگتا ہے آپ نے کوئی بڑا منصوبہ بنا رکھا ہے۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں‌میں حاضر ہوں۔۔۔ آپ بس صفحات بتا دیں میں ٹائیپ کر دوں گا۔۔۔۔
 

مہوش علی

لائبریرین
سسٹر شگفتہ،
آپکا ذاتی پیغامات کا کوٹہ فل ہے اور میں آپکو کوئی پیغام بھیج نہیں پا رہی ہوں۔
والسلام۔
 

الف عین

لائبریرین
کل اقبال اکادمی حیدر آباد کے معتمد امتیاز الدین ساحب سے بات ہو گئی ہے۔ ان کا مجلہ اقبال ریویو کی سافٹ کاپی استعمال کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top