لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
تم کو لسٹ نہیں مل رہی ہے کیا شگفتہ۔ علی گڑھ سے یہ کتابیں ملی ہیں:
آغا حشر کے ڈرامے
تحفہ۔۔ انجمن آرا انجم
سخن آباد/ منظور ہاشمی
سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس
ان کے علاوہ گھر والوں کا مواد:

بادۂ کہن، احمد علی (میرے نانا کا مجموعہ)
حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔۔ (میری والدہ)
 
سیدہ شگفتہ

شاندار !

جی اعجاز انکل دیکھ رہی ہوں سب
 
الف عین

لائبریرین
آج کا مواد:

اطیب اعجاز کی تین کتابیں (شعری مجموعے)
لمس کی خوشبو۔۔
رفاقتوں کے درمیان
لفظ لفظ خوشبو

فیصل عظیم۔ شعری مجموعہ۔۔ میری آنکھوں سے دیکھو‘
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں

اپڈیٹ

رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
فہیم | خطرناک لاشیں | 6 - 15 |----- |100 %
ایم بلال | خطرناک لاشیں |16 - 25|----- | صفحات کی رسید
محمد وارث | خطرناک لاشیں |26 - 35|----- | آغاز
شمشاد | خطرناک لاشیں |36 - 45|----- | 100٪
شگفتہ | خطرناک لاشیں |46 - 55|----- | آغاز
----- | خطرناک لاشیں |56 - 65|----- | -----
قیصرانی | خطرناک لاشیں |66 - 75|----- | 100%

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں

اپڈیٹ

رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
فہیم | خطرناک لاشیں | 6 - 15 |----- | 100%
ایم بلال | خطرناک لاشیں |16 - 25|----- | صفحات کی رسید
محمد وارث | خطرناک لاشیں |26 - 35|----- | 100%
شمشاد | خطرناک لاشیں |36 - 45|----- | 100%

شگفتہ | خطرناک لاشیں |46 - 55|----- | 70 %
----- | خطرناک لاشیں |56 - 65|----- | -----
قیصرانی | خطرناک لاشیں |66 - 75|----- | 100%

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں

اپڈیٹ

رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
فہیم | خطرناک لاشیں | 6 - 15 |----- | 100%
ایم بلال | خطرناک لاشیں |16 - 25|----- | صفحات کی رسید
محمد وارث | خطرناک لاشیں |26 - 35|----- | 100%
شمشاد | خطرناک لاشیں |36 - 45|----- | 100%
شگفتہ | خطرناک لاشیں |46 - 55|----- | 100 %
----- | خطرناک لاشیں |56 - 65|----- | -----
قیصرانی | خطرناک لاشیں |66 - 75|----- | 100%

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

خطرناک لاشیں

اپڈیٹ

رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
فہیم | خطرناک لاشیں | 6 - 15 |----- | 100%
ایم بلال | خطرناک لاشیں |16 - 25|----- | 100%
محمد وارث | خطرناک لاشیں |26 - 35|----- | 100%
شمشاد | خطرناک لاشیں |36 - 45|----- | 100%
شگفتہ | خطرناک لاشیں |46 - 55|----- | 100 %
----- | خطرناک لاشیں |56 - 65|----- | -----
قیصرانی | خطرناک لاشیں |66 - 75|----- | 100%

الف عین

لائبریرین
اسلام اور انسانی حقوق۔۔ جلیل الدین عمری
تحقیاتِ اسلامی کا ایک شمارہ
ردائے حرم۔ ایک دینی ماہنامے کے کئی شمارے سے کچھ ای بکس ترتیب دینا ہے۔
اردو اخباروں میں نیوز رپورٹنگ۔ محمد کلیم محی الدین

اور ہاں۔ اطیب اعجاز کی فائلوں مین وہی مسئلہ ہے کہ ہر صفحہ ایک نیا فریم ہے۔ اور وہ تیسری فائل ان کی کتاب کی جگہ ماہنامہ ’رنگ و بو، حیدر آباد کا اطیب اعجاز نمبر نکلا۔ ان سے ربط کرتا ہوں پھر کہ قاعدے کی ان پیج فائل ہو تو دیں۔
 
بلال

محفلین
یہ خطرناک لاشیں 56 - 65 کون ٹائیپ کر رہا ہے یا پھر یہ کرنا ہی نہیں۔۔۔ اگر کوئی بھی نہیں کر رہا تو مجھے اجازت ہو تو میں کر دوں کیا۔۔۔ میرا پہلا کام بھی دیر سے ہوا ہے اس لئے اُس کی تھوڑی سی سزا کے طور پر میں یہ بھی کام کر دیتا ہوں۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
مزید کتابیں:

مرقع سیرتَ طیبہ: سیرت نبوی۔۔۔ سید نصیر الدین احمد
نظریۂ ادب۔۔ ڈاکٹر مجاور حسین رضوی۔۔ تنقید
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ خطرناک لاشیں 56 - 65 کون ٹائیپ کر رہا ہے یا پھر یہ کرنا ہی نہیں۔۔۔ اگر کوئی بھی نہیں کر رہا تو مجھے اجازت ہو تو میں کر دوں کیا۔۔۔ میرا پہلا کام بھی دیر سے ہوا ہے اس لئے اُس کی تھوڑی سی سزا کے طور پر میں یہ بھی کام کر دیتا ہوں۔۔۔

السلام علیکم

آپ کی سزا کا نام ہے نادیدہ ہمدرد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top