لائبریری میں کھیلیں !

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابو کاشان اور شکاری بھائی میں نے اتنے صفحے نکالے ہیں جو میں نے لکھے ہیں اب آپ بھی اپنے اپنے صفحلے یہان ارسال کروں جن کو پڑھا نہیں گیا ہے اس کو زینب آپی ،ابوکاشان بھائی اور شکاری بھائی مل کر پڑھ لے شکریہ بھائی مقابلہ جیتنا ہے کہ نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس دھاگے سے متعلق یہ کچھ پوسٹس دوسرے دھاگے سے یہاں نقل کر رہی ہوں ۔


محسن حجازی نے کہا:
البتہ آج کل ہم کو اٹھتے بیٹھتے آتے جاتے بس علامہ دہشت ناک ہی دکھائی دے رہا ہے ہر سو :grin: :grin:


سیدہ شگفتہ نے کہا:
:)
اچھا یہ بتائیں آپ کچھ وقت نکال سکتے ہیں دہشت گردی کے لیے ؟ اسے ذرا منظم پیمانہ پر لانا ہے اگر کچھ وقت نکال سکتے ہیں تو بتائیں پلیز ۔ شکریہ



محسن حجازی نے کہا:
جی دہشت گردی کے لیے ضرور حاضر ہیں۔ :grin:
آپی یہ ناول ہے کس کا؟؟؟


سیدہ شگفتہ نے کہا:
:)

سچی سے میرا نہیں ہے ، میں تو بس کھیلنے کے لیے اٹھا لیا تھا ۔ اسے لکھا ابن صفی نے تھا عمران سیریز کے لیے ۔ اور اس کے تمام اسکین صفحات قیصرانی صاحب نے مہیا کیے ہیں یعنی اصل متن سے لے کر اسکیننگ تک سب محنت قیصرانی صاحب کی ہے ۔

دہشت گردی کی تمام سازش اور منصوبہ بندی یہاں ہو رہی ہے تو آپ بھی پلیز وہیں جواب لکھیے گا ۔ فی الحال تو ابھی آپ اصرف گر نتائج ساتھ ساتھ منظم کرتے جائیں تو بہت اچھا ہو گا ۔ نتائج بہتر طور پر کیسے منظم کیے جا سکتے ہیں یا کیے جانے چاہییں تو یہ رہنمائی بھی ضرور کریں ۔ شکریہ

اور جہاں کسی دہشت گرد کو سست پائیں تو جگا بھی سکتے ہیں کلمہ پڑھ کر :)
 

تیشہ

محفلین
جی میں ہفتے ، اتوار کو لکھتی ہوں ،،
لکھنے بیٹھی تو پھر لکھ لوں گی ،

:grin: ویسے جو صفحہ آپ نے مجھے دیآ ہے وہ کاپی پیسٹ ہوکر یہاں لگ سکتا ہے کہ ، ۔۔ ۔ کہ :confused: لکھنے کے علاؤہ اور کوئی چارہ ہی نہیں :grin::grin:،،
 
Top