لائبریری میں تقریب !

تیشہ

محفلین
میرے تین پاونڈ بچا کر مووی دیکھی جائے گی۔ +رونا+

نہیں دیکھی آپکے تین پاؤنڈ بچ گئے ہیں کہ گھر سے نکلے تھے موؤی دیکھنے مگر سمندر کنارے فائر ورک ہورہے تو وہ دیکھکر لوٹ آئے ہیں ۔۔ اور آج روغنی نان اور چکن ِ تکہ کھا کر آئی (اب اگر میرا گلا خراب ہوا تو میں تین پاؤنڈ کاٹ لوں گی ۔ :( )
 
تفسیر

ننی مننی ۔۔۔میں نے سانوریا دیکھنا ہے کب ریلیزہورہی ہے؟ کیا لندن میں ہوگئ؟teeth_smile
 
محمد وارث

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif
اور میں نے وہاں شگفتہ کو بھی دیکھا ،۔ ۔

یہ تو آپ نے ایسے لکھا جیسے عید کا چاند دیکھ لیا ہو۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ننی مننی ۔۔۔میں نے سانوریا دیکھنا ہے کب ریلیزہورہی ہے؟ کیا لندن میں ہوگئ؟teeth_smile

بڑے بھیا '' اوم شانتی اوم '' اور سانوریا دونوں فلمیں نو نومبر کو آرہی ہیں لندن سنیما میں ، ۔۔
مجھے جب انڈین اردوُ دیکھنی ہوں تو لندن الفورڈ جانا پڑتا ہے ان اردو فلموں کے لئے ۔ میرے ہاں صرف
اُوڈین سنیما ہی اکلوتا ہے جس پر صرف انگلش ہی لگتیں ہیں ، ۔۔

آپ تو لگا چنریا داغ دیکھنے جارہے تھے اک دن ؟ اسکا کیا بنا ؟ دیکھ آئے ہیں کیا ؟
دیکھنے سے پہلے پوچھُ لیا کریں کہ کونسی اچھی سٹوری ہے اور کونسی بکواس ہے ۔
بھول ُ بھلیاں ۔ ۔ اور چنریا بکواس :( :mad: ہیں ،
 
ننی مننی ۔۔۔۔۔

لگا چنریا میں داغ دیکھی۔۔۔بس جب رانی اسکرین پر تھی آنکھیں کھولیں ورنہ سوگیا تھا۔ :grin:
آپ کے لیے ۔۔۔

سانوریا کے ویڈیو
 
:rolleyes:
تو آپ رانی کو دیکھنے گئے تھے :confused: :eek: ۔ ۔ رانی بھی کوئی چیز ہے دیکھنے کی بڑے بھیا ؟
مجھے تو بہت فضول لگتی ہے ۔ قد میں چھوٹی ۔ ۔ اوپر سے آواز سنئیے اسکی پھٹا ڈھول ۔ ۔۔ آواز تو نکلتی نہیں اسکی :(
فلم بھی نہایت بکواس :mad:
 
ٹھیک ہے ۔۔۔پھر جب آپ کوئی مووی دیکھیں تو دانشکدہ میں میرے لیے مووی کا review پوسٹ کریں ۔ تاکہ میں یہ غلط سلط فلمیں نہ دیکھوں۔ :grin:
ویسے رانی کی آنکھیں تو اچھی ہیں نا۔ کہ وہ بھی نہیں۔ teeth_smile
 
ٹھیک ہے مجھے کوئی سٹوری پسند آئی تو بتایا کروں گی کہ بڑے بھیا یہ اچھی ہے (جو کہ مجھے کبھی بھی اردو کی پسند نہیں آتیں :grin: )
ورنہ دیکھنے سے پہلے پوچھُ جایا کریں ،۔۔ کوئی فضول دیکھنے سے بہتر ہے بندہ دیکھے ہی ناں ،۔۔
آنکھیں :confused: ؟ میں نے کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں رانی کی آنکھوں کو تو :(،
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ کیا خوب تقریب ہے
ٹھیک ہے ایمرجنسی کے بعد کی تقریبات شائد ایسی ہی ہوتی ہوں
 
تیشہ

محفلین
ایمرجنسی ابھی تک تو لگی ہی ہوئی ہے ناں :grin: تو

بڑے بھیا ۔ ۔۔ کہاں ہیں آپ ؟ آجائیے پھر کسی فلم کو لے کر کہ یہاں اب اور کچھ نہیں ہورہا تو رانی کو ہی لے آئیے ۔
animated0122.gif
 
زیور

محفلین
ابھی تک تو ھم وی ای پی لاونج بھی نہں پہو نچے ہیں
یہ کون تقریب ختم ختم کررھاھے؟
 
Top