1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

محمد تابش صدیقی نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2021

  1. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر مبارک فہد اشرف۔
    آپ بھی لائبریری دھاگوں پر آیا کریں، کچھ گپ شپ ہی ہو جائے گی۔
     
  2. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر مبارک عدنان۔
    آپ تو لگتا ہے لائبریری سے لمبی رخصت لے کر کہیں چلے گئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر سیما جی۔
    آپ کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ شراکت کی بھی ضرورت ہے۔ ایک مدت ہوئی کہ آپ کو لائبریری کی لڑیوں میں دیکھے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ زیک۔ کوشش تو ہو گی کہ اب لائبریری فعال رہے اور سست روی سے ہی سہی مگر کام ہوتا رہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر مبارک محمد وارث۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خیر مبارک جاسمن۔
    جاسمن، آپ بھی عرصہ ہوا لائبریری سے دور ہیں!
    دعاؤں کے لیے مشکور ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    فہد اشرف بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی دیکھئیے ذرا۔۔۔ اس لڑی میں بھئ گپ شپ کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کیا خیال ہے قبول کی جایے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضرور ضرور ہمارے لئے اعزاز ہے
    محب علوی :):)
     
  9. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس وقت ٹائپنگ کے حوالے سے قصص الحمرا پر کام جاری ہے اور گذشتہ لکھنو پروف کے مراحل سے گزر رہی ہے، آپ کس میں شریک ہونا چاہتی ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی ان شا ء اللہ
    لیکن کسوٹیاں اب نہیں ختم ہونے والی۔
    بلکہ آپ بھی کھیلئیے گا اگلے ٹورنامنٹ میں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دونوں میں !!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبردست
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محب بھائی اور شعیب بھائی، بہت بہت مبارک ہو آپ دونوں کو ۔ ۔ اللہ آپ کے کاموں میں آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ صابرہ۔
    ویسے محمد شعیب سے ایک مکالمے کا دھاگہ ضرور ہونا چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی بالکل ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو غالبا یہ ذمہ داری دی گئی ہے ۔ امید ہے جلد ہی بنائیں گے ۔ آپ لوگوں جیسے مخلص لوگوں کی وجہ سے دنیا چل رہی ہے ۔ اللہ آپ کا ہمیشہ مددگار ہو ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی تو بہت چاہتا ہے لیکن میں اپنے طلبہ کے مسائل میں گھری ہوئی ہوں۔ ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ مجھے بہت سے معاملات میں ان کی راہنمائی اور مدد کرنی ہوتی ہے جس میں ٹائپنگ کا کام بھی ہے۔
    جیسے ہی مجھے کچھ فرصت ملتی ہے، حاضر ہوتی ہوں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,593
    یہی تو نادر موقع ہے:LOL::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    انھیں ٹائپنگ نہیں سکھانی، نوٹس بنانے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہاں تو خوش خطی کے بہانے سب سے ایک ایک صفحہ ٹائپ کروائیں۔۔۔ بعد میں نوٹس بنانے میں مدد کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    پھر پروف ریڈنگ کرتی پھروں۔۔۔ انگریزی آتی نہیں، اردو کیسے لکھیں گے!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر