قلفہ اور محفل

کیا یہ تینوں افراد محفل کے قلفے ہیں۔۔۔۔:ROFLMAO:
7FDTT.jpg
 

شمشاد

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی نیرنگ بھیااااا
اب تو آپ بھی آ گئے لسٹ میں
عنوان دیکھیے قلفہ اور محفل۔۔۔
میری تو اک ہی تصویر تھی گوگل نے مگر
اپنے بھی اک دو قلفے میرے ہی سر لگا دیئے

لیں جناب آگئے نظر ہمارے نیرنگ خیال بھائی۔
زمانے کی نیرنگیاں!! :laugh: :laugh:
اب شرارت شروع کری ہے تو بھگتنی تو پڑے گی نہ۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top