امراؤ جان ادا
محفلین
دوسرا اصول یہ کہ دوسرا اصول کبھی نہیں بتاتے۔۔۔![]()

دوسرا اصول یہ کہ دوسرا اصول کبھی نہیں بتاتے۔۔۔![]()
تیسرا اصول تو آپ نے بوجھ لیا۔۔۔۔
ٹیگ میں لکھا ہوا ہے نیرنگ کے قلم سے۔ آپ قلم سے تصویر لیتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
غور فرمائیے
غور فرمائیے![]()
بنی کوئی بات۔۔۔
چھوڑو پھر۔۔۔
چھوڑو پھر۔۔۔![]()
مجھے تو ہسٹری سے کوئی پیار نہیں ہوا پڑا۔۔۔۔ مجھے تو ہسٹری والی مس سے کبھی پیار نہیں ہوا۔۔۔ ۔۔۔
میں نے وادی ہنزہ اور قلعہ کی تصاویر شامل کی ہیں۔۔۔ وہ بھی اس لیے کہ ایک بہترین سیاحتی مقام ہے۔۔۔
اور اوپر تم نے غیر متفق کیوں کیا ہے۔۔۔ ۔![]()
نہین انکے نیبرز نے لی ہیںبہت اچھی ہیں تصاویر ۔۔۔ آپ نے خود لی ہیں؟؟؟
ایسی ماڈرن ٹیچیز ہوتی ہے تمھیں کیا پتہ۔۔۔ہاہاہاہاہاہا خیال بھائی گندے بچے نا بنا کریں
ہسٹری والی مس سے اس لیے پیار نہی ہو سکتا کاز وہ خود بھی پرانے زمانے کی ہوتی ہیں نا
![]()
نہین انکے نیبرز نے لی ہیںکیا ہو گیا ہے تمہیں ملائکہ
![]()
کیوں پوچھا ہے یہی تو پوچھا تھا میں نے بھیپوچھا ہی ہے نا
اچھا کیا واقعیایسی ماڈرن ٹیچیز ہوتی ہے تمھیں کیا پتہ۔۔۔![]()