میں نے وادی ہنزہ اور بلتت فورٹ کی سیر 1997 ء میں کی تھی جب میں ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس کی اسکین شدہ تصویریں بھی ہیں۔تلاش کر کے اس کی تصاویر بھی پوسٹ کرتا ہوں۔
 
بلتت فورٹ سے وادی ہنزہ کا نظارہ۔۔۔۔۔۔۔۔1997ء میں

184_zpsa4b40f11.jpg

بلتت فورٹ سے وادی ہنزہ کا نظارہ۔۔۔۔۔۔۔۔1997ء میں

181_zps596ef27a.jpg

بلتت فورٹ میں دیوار پر چسپاں قدیم قالین 1997ء میں

187_zps43a1225d.jpg

قلعہ کی مزید تصاویر ابھی مل نہیں رہیں۔ شاید گھر کے کمپیوٹر میں ہیں۔ :sad:
 
قیصرانی

لائبریرین
چاچا جی المعروف مستنصر حسین تارڑ نے اس بارے کئی جگہ ذکر کیا ہے۔ اس قلعے کو دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ چاچا جی نے کبھی تصاویر دینے کی زحمت نہیں کی۔ کرتے بھی کیوں، الفاظ میں پوری تصویر جو کھینچ کر سامنے رکھ دیتے ہیں۔ بہت شکریہ نین بھائی کہ آپ نے یہ خواہش پوری کرائی :)
 
عینی شاہ

محفلین
یہ آج کل سب کو ہسٹری سے بہت پیار ہوا پرا ہے:rolleyes::rolleyes::rolleyes:میں بھی کوئی پرانے زمانے کی پکچرز لگاتی ہوں اپنی ہسٹری کی:rollingonthefloor:اوہ تعریف تو بھول گئی ۔۔ویری نائس خیال بھائی:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
 
نیرنگ خیال

لو جی۔۔۔ اب دوسری تعریف آگئی۔۔۔ پہلے ماہی احمد بھی یہی بات کر رہی تھی۔۔۔۔ یہ تارڑ صاحب کیا کوئی سیاح ہیں؟ سفرنامے لکھتے ہیں؟ مجھے بھی لگتا ہے پڑھنا پڑے گا۔۔۔۔ :)
بہت شکریہ قیصرانی بھائی :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ آج کل سب کو ہسٹری سے بہت پیار ہوا پرا ہے:rolleyes::rolleyes::rolleyes:میں بھی کوئی پرانے زمانے کی پکچرز لگاتی ہوں اپنی ہسٹری کی:rollingonthefloor:اوہ تعریف تو بھول گئی ۔۔ویری نائس خیال بھائی:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
مجھے تو ہسٹری سے کوئی پیار نہیں ہوا پڑا۔۔۔:p۔ مجھے تو ہسٹری والی مس سے کبھی پیار نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::devil:
میں نے وادی ہنزہ اور قلعہ کی تصاویر شامل کی ہیں۔۔۔ وہ بھی اس لیے کہ ایک بہترین سیاحتی مقام ہے۔۔۔ :p

اور اوپر تم نے غیر متفق کیوں کیا ہے۔۔۔۔ :mad:
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی۔۔۔ اب دوسری تعریف آگئی۔۔۔ پہلے ماہی احمد بھی یہی بات کر رہی تھی۔۔۔ ۔ یہ تارڑ صاحب کیا کوئی سیاح ہیں؟ سفرنامے لکھتے ہیں؟ مجھے بھی لگتا ہے پڑھنا پڑے گا۔۔۔ ۔ :)
بہت شکریہ قیصرانی بھائی :)
ایسے سمجھیئے کہ جو کچھ آپ اب کر رہے ہیں، وہ چاچا جی گذشتہ نصف صدی سے کرتے آ رہے ہیں۔ کیمرے کی جگہ وہ قلم سے کام لیتے ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایسے سمجھیئے کہ جو کچھ آپ اب کر رہے ہیں، وہ چاچا جی گذشتہ نصف صدی سے کرتے آ رہے ہیں۔ کیمرے کی جگہ وہ قلم سے کام لیتے ہیں :)
یعنی ہم میں مستقبل کا چاچاجی کہلانے کی خصوصیات موجود ہیں۔۔۔۔ :D

بہت خوب ،بیرنگ بھائی
اب تو تصاویر کا زمانہ ہے ،ایک تصویر لاکھوں الفاظ کی ترجما نی کرتی ہیں ۔
یہ تو درست فرمایا آپ نے منصور بھائی۔۔۔۔ :) اور شکریہ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہترین تصاویر ہے جناب نیرنگ خیال صاحب۔ دیدنی جگہ ہے۔
وادی ہنزہ بھی دیکھ لیجیے۔۔۔ یہ تو سب اندر کی تصاویر ہیں۔ بیرونی ماحول تو ان سے عیاں ہے۔۔۔ پہلی سطر میں ہی ربط ہے ان کا بھی :)

واہ جی سیریں، اور پھر لوگوں کو جلانے کا کام بھی، بلے بئی بلے :jokingly::jokingly::jokingly:
ارے نہیں بھئی یہ تو سیاحت کا فروغ ہے۔۔۔۔ ;):p
 
Top