نیرنگ خیال

لائبریرین
وادی ہنزہ کی تصاویر والی لڑی میں دیے گئے بیان کے مطابق قلعہ بلتت کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔

تعارف:

ماضی میں ہنرہ پر جاگیردارانہ نظام حکومت کو یقینی بنانے میں یہ شاندار قلعہ بڑا اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ جس کی بدولت کریم آباد کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا۔ اس قلعہ کی بنیاد تو قریب 700 سو سال پہلے رکھی گئی۔ لیکن زمانہ کے تغیر سے یہ قلعہ بھی تبدیلیوں سے آشکار ہوتا رہا۔ سولہویں صدی میں مقامی شہزادے نے بلتستان کی شہزادی سے شادی کر لی جو اپنے ساتھ اس قلعے کی دوبارہ تعمیر کو معمار ساتھ لائی۔ اس کا طرز تعمیر تبت کے بدھ مت پیروکاروں کی گہری عکاسی کرتا ہے۔

PICT0060_zps51806c97.jpg



IMG_7390_zpsa4750dc8.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ اتنے بڑے بڑے برتنوں میں کھانا کھاتے تھے بھیا؟
اور یہ نیلے پتھر کی طرح کیا ہیں؟
نہیں گڑیا۔۔۔ یہ تو انہوں نے باہر سے آنے والوں پر رعب ڈالنے کے لیے رکھے ہیں۔۔ خود تو ان کے اتنے چھوٹے چھوٹے برتن ہیں۔۔۔ جیسے ہمارے ہوٹل کے کپ ہوتے ہیں چائے والے۔۔۔۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
نہیں گڑیا۔۔۔ یہ تو انہوں نے باہر سے آنے والوں پر رعب ڈالنے کے لیے رکھے ہیں۔۔ خود تو ان کے اتنے چھوٹے چھوٹے برتن ہیں۔۔۔ جیسے ہمارے ہوٹل کے کپ ہوتے ہیں چائے والے۔۔۔ ۔ :p

اور یہ نیلے نیلے کھلونے کیا ہیں؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ بھی دکھائیں ناں پھر
تو تم ان کے ڈھول سے اندازہ لگا لو نا۔۔۔ :p

اور بھی تصاویر شامل کرنی ہیں نا۔۔۔۔ ابھی شوگران اور پھر ناران اور پتراٹیا۔۔۔ :) ایوبیہ وغیرہ۔۔۔۔۔ تو یہ نہ ہو کہ محفلین اکتا جائیں۔۔۔ اس لیے آہستہ آہستہ ٹھیک ہے :)

شکریہ عمر بھائی :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس قلعہ کے متعلق تارڑ صاحب کی کتاب میں پڑھا تھا، آج کے آپ کے توسط سے دیکھ بھی لیا :) شکریہ
میرے پاس اس قلعے کی باہر والی اطراف سے بھی تصاویر تھیں۔۔۔ وہ مل ہی نہیں رہیں۔۔۔ :( ملتی ہیں تو وہ بھی دکھاتا ہوں۔۔۔ :)
 
Top