تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر ٹائم ختم نہیں ہوا تو میں بھی لگا دیتی ہوں پھر

یہ فوٹوز میں نے ایگزام کے دوران اپنے لیکچرز کی لی تھیں یہاں شیئر کرنے کے لیے
کیونکہ میرے پاس ٹائم نہیں کچھ اور لکھنے کا

ہی ہی ویسے میرے رائٹنگ اتنی بڑی نہیں ہے یہ تو قریب سے تصویر لی ہے۔ :)



2014-07-01



2014-07-01



2014-07-01
 
Top