تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

عبدالحسیب

محفلین
بالکل اوپر، دائیں جانب کچھ لکھائی سی ہے تو سہی :)
میں نے پڑھنے کی کوشش کی تو سہی پر جب کچھ سمجھ نہ آسکا تو یہی رائے سامنے آسکی۔:)
آپ بھی شاید کچھ پڑھ نہ سکے۔:)
وہاں
لکھا ہے۔ :) :)

عاطف بھائی گلیگ صاحب کے قول پر کیا رائے ہے ؟ :) :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر ڈرائنگ کی تعریف وہی ہے جو 'گورڈن گلیگ' نے کی ہے تو کچھ اور ہونے کی گنجائش نکل آتی ہے۔
Words are not the natural language of engineers. Drawings are their prose, mathematics their grammar and differential equations their poetry.
اگر نہ تو سر تسلیم خم۔تصویر حذف کرنے میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں :) :)
یہاں گورڈن گلیگ صرف انجینئیرز کو اپنی بات میں محدود و مخصوص کر رہا ہے۔:)
 

عندلیب

محفلین
1z1sapc.jpg
 
Top