تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

عبدالحسیب

محفلین
ایک پرانی تصویر۔ زمانہ طالب علمی سے :)

20122011129.jpg
 
عبدالحسیب

محفلین
ایک طرح کی نہیں بھائی ۔یہ ہر طرح سے ڈرائنگ ہی ہے۔اس کا کچھ اور ہو نا محال ِمطلق نظر آرہا ہے۔ :)
سو یہ ہینڈ رائٹنگ میں نہیں آ سکتی۔
یعنی ڈرائنگ بھی شئیر کی جا سکتی ہے
اگر ڈرائنگ کی تعریف وہی ہے جو 'گورڈن گلیگ' نے کی ہے تو کچھ اور ہونے کی گنجائش نکل آتی ہے۔
Words are not the natural language of engineers. Drawings are their prose, mathematics their grammar and differential equations their poetry.

اگر نہ تو سر تسلیم خم۔تصویر حذف کرنے میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر ڈرائنگ کی تعریف وہی ہے جو 'گورڈن گلیگ' نے کی ہے تو کچھ اور ہونے کی گنجائش نکل آتی ہے۔

اگر نہ تو سر تسلیم خم۔تصویر حذف کرنے میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں :) :)
میں بھی کسی بائیولوجسٹ کا ایسا قول ڈھونڈتی ہوں۔۔۔
 
Top