تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 59: چھت

قیصرانی

لائبریرین
20160915_164032.jpg
یہ پر غائب ہیں اس پنکھے کے؟ یا انہیں بھی پر لگ گئے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اب تک چھت کا مطلب زیادہ تر محفلین نے سیلنگ لیا ۔میں روف کے لحاظ سے لیتا ہوں جیسا کہ تابش نے کیا۔
بچوں کے ساتھ پرسوں رات چودھویں چاند کے گرہن کے مشاہدے کی ایک کوشش۔ بچوں ہی کی کھلونا دوربین سے۔

29760291565_5a0e22e8f1_z.jpg



اور اندر کا منظر۔۔۔


29724576746_afba2fa6a0_o.jpg
 
Top