تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک خبر۔

اللہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

عندلیب

محفلین
انا للہ واناالیہ راجعون !!
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین !!
 

سلمان حمید

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور گھر والوں کو اس پہاڑ جیسے دکھ کو برداشت کرنے کی توفیق :(
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات کو بلند فرمائے، اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھ ہوا یہ جان کر۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 

نیلم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اوو انتہائی گہرا صدمہ ہے۔بہت افسوس ہوا سن کے:(
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، اور اُن کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ کریم اپنے جوار رحمت میں جگہ دے،جنت الفردوس عطا فرمائے، آمین۔
 

امن ایمان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

قرۃالعین اللہ تعالیٰ سے صرف صبر ہی مانگ سکتے ہیں۔۔۔اور وہ دیتا بھی ہے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top