تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
پڑھ کر افسوس ہوا ہے۔
اللہ کریم ان کی بخشش کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
دکھ بھری اطلاع ہے۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور فیملی والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سےرحمت اور مغفرت کا سلوک فرمائےاور قرۃ العین بہنا اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بے انتہا دکھ ہوا یہ جان کر۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

باباجی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
 

نوشاب

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
 

عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!

بہت افسوس ہوا پڑھ کر۔ اللہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کے لیے صدقہء جاریہ بنائے۔ آمین!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ اکبر! بے حد دکھ ہوا یہ جان کر۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور عینی آپی اور ان کے گھر والوں پر اپنا رحم فرمائے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
الله پاک جنت الفردوس میں جگه دے. سارے گناه معاف فرمائے. قبر کو روشن ،کشاده اور هوادار بنائے. لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین.
 

آوازِ دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ بے شک دنیا فانی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top