قران کوئز 2017


اس وڈیو میں اسکی وضاحت موجود ہے
Another-beautiful-night-view-of-_Masjid-an-_Nabawi.jpg

نقیر (سورة نسا آیت ۴۲۱) ، قطمیر ( سورة فاطر آیت ۳۱) ، فتیل (بنی اسرائیل آیت ۱۷)۔
کھجور کی گٹھلی کی پشت پر جو نقطہ ہوتا ہے اس کونقیر کہتے ہیں
اور گٹھلی پرجو باریک چھلکا ہوتا ہے اس کو قطمیر کہتے ہیں
اور گٹھلی کے اندر جو سفیدی ہوتی ہے اسے فتیل کہتے ہیں۔
 

سید عمران

محفلین
صفت کی اقسام پڑھیں پھر دیکھیں کیا کہا گیا ہے قرآن پاک میں اتنا جذباتی ہونا اچھا نہیں ہوتا بھائی جان
بلاوجہ الزام لگا دیا جذباتی ہونے کا بیٹھے بٹھائے۔۔۔
ایک سوال پوچھا ہے۔۔۔
اس میں جذباتیت کی کیا بات۔۔۔
وہ سوال کریں جس کا جواب بالکل واضح ہو۔۔۔
جیسے ان انکر الاصوات لصوت الحمیر میں انکر سے برائی واضح ہے۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
سوال: وہ کون سی سورہ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنا ممنوع ہے.... اور وہ کون سی سورہ ہے جس میں بسم اللہ دو دفعہ پڑھی گئ ہے
 
اگلا سوال ۔۔
وہ قوم بتاؤجو جھوٹی ہو اور بہشت میں جائے
وہ قوم بتاؤ جو سچّی ہو اور دوزخ میں جائے
 
لگتا ہے قرآنی کوئز کی کوئی کتاب ہاتھ لگ گئی ہے۔۔۔
بھائی جان اپنے دین سے محبت کریں سب کچھ آسان ہو جائے گا ویسے بھی ایسے سوالات ہمارے لیے کافی اہمیت رکھتے ہیں نبیل بھائی کے سوالات ہمیں معلوم نہیں تھے ہم نے اپنے پاس جمع کر لیے ہیں اب چاہیے 20 سال بعد پوچھ لیں ہمیں معلوم ہو گے جواب
آسان الفاظ میں ہمارا مشغلہ ہے
 
Top