قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ -
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

عمر سیف

محفلین
پر مجھے وجہ بھی تو بتائیں کہ کیوں نہیں کھل رہی ؟ جب بھی کھولو تو لکھا آتا ہے

Page Not Found
 

شمشاد

لائبریرین
میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے، اعجاز بھائی بھی اس کو مسلسل استعمال کر رہے ہیں۔

ربط http://pak.net/share/ یہی ہے۔

ہو سکتا ہے آپ کے براؤزر میں کوئی مسئلہ ہو۔
 
آپ کی آسانی کے لئے میں‌ نے یہاں بھی مرر کردیا ہے۔
http://www.openburhan.net/share/

اس سے ضائع ہونے کا اندیشہ بھی کم ہوگیا۔ اس پر 1 ٹیرا بائیٹس جگہ ہے۔ آپ اس کو مناسب شئرنگ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ میں‌بیک اپ نہیں بناتا لہذا ضائع ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔

اگر ضبط صاحب کام نہ کرپائیں تو بھی کوئی بات نہیں۔ اللہ ضبط کی کوششوں‌ اور نیک نیتی کا اجر عطا فرمائیں۔
والسلام۔
 
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

جو پارے مکمل ہیں وہ دونوں مررز پر اپ لوڈ کردئے ہیں۔ ماشاء‌اللہ اس بار کام بہت تیزی سے مکمل ہوا۔ ورنہ مجھے 45 سے 60 دن کا عرصہ لگتا تھا ایک ترجمہ مکمل طور پر پروف ریڈ‌ کرنے میں۔ کوشش ہماری یہ رہنی چاہئیے کہ اصل کی نقل ہو۔

قرآن آسان کے مترجم صاحب نے 'اعمال' کی جگہ 'عملوں' کا استعمال کیا ہے۔ اور بسا اوقات ' یعملونَ ' کی ترکیب کا اردو ترجمہ ' اعمال' یا ' اعمال' کی جگہ 'عملوں' کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اردو زبان میں‌ 'عملوں' ، 'عملہ' کی جمع کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اور' عمل' کی جمع 'اعمال' ہے، ؟

کوئی صاحب درستگی و تصدیق فرمائیں؟


کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

الف عین

لائبریرین
درست ہے فاروق۔ اصلاح کا ہم کو اختیار ہونا چاہئے۔ عملوں کی بہ نسبت اعمال زیادہ درست ہے۔ میں نے تو املا میں بھی تصحیح کی ہے۔ ’اس طریقہ سے‘ کو ’اس طریقے سے‘ بدل دیا ہے۔ یعنی ’ہ‘ پر ختم ہونے والے الفاظ جو ’سے‘ ’میں‘ ’کو‘ وغیرہ کے ساتھ آتے یہیں ان کو، ’ےُ پر ختم ہونے والے سے بدل دینا۔
 

زیک

مسافر
1قرآن آسان کے مترجم صاحب نے 'اعمال' کی جگہ 'عملوں' کا استعمال کیا ہے۔ اور بسا اوقات ' یعملونَ ' کی ترکیب کا اردو ترجمہ ' اعمال' یا ' اعمال' کی جگہ 'عملوں' کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اردو زبان میں‌ 'عملوں' ، 'عملہ' کی جمع کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اور' عمل' کی جمع 'اعمال' ہے، ؟

کوئی صاحب درستگی و تصدیق فرمائیں؟

میرے خیال سے تو آپ کے اس پراجیکٹ کا مقصد بغیر کسی تبدیلی کے چاہے وہ کتنی ہی معمولی ہی کیوں نہ ہو قرآن کے مختلف تراجم اکٹھے کرنا ہونا چاہیئے۔ لہذا جو لفظ قرآن آسان تحریک والوں سے استعمال کیا ہے اسے اسی طرح رہنے دیں۔
 
جی، زبان کی اصلاح کی جائے، اس سے متفق ہوں۔ آپ کی کی گئی تبدیلیاں مناسب ہیں۔ میں پروف ریڈنگ کے بعد بھی پڑھتا رہتا ہوں۔ اس ترجمے کو کم از کم ایک بار اور پڑھوں گا۔ اگر کوئی واضح خرابی نطر آئی تو درست کردوں گا انشاء‌اللہ۔ جیسا پہلے بتا چکا ہوں، یہ اوپن سورس ہے۔ تو کوئی صاحب بھی اسکو بہتر بناسکتے ہیں۔ عربی قرآن کی محفوظ‌ ہے، کیونکہ ہر آیت کو لنک کیا ہے حکومت سعودی عرب کے میڈیا سرور سے۔ لہذا، عربی متن میں کوئی بھی غلطی ہوجائے تو فوراَ‌ پکڑی جاتی ہے۔ ترجمہ فراہم کرنے میں بہترین کوشش رہتی ہے کہ درست نقل ہو جتنا ممکن ہے۔ یہ بھی ایک ذمہ داری ہے، اللہ تعالی سے مدد کی دعا ہے کہ اس میں غلطی نہ ہونے پائے۔

توجہ کا شکریہ۔ اور اس محنت کا بھی۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس کتاب سے استفادہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائیں۔

جزاک اللہ۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ ۔
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
Top