قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد
20 واں پارہ - فاتح صاحب

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا والا حصہ ابھی تک ادھورا ہے کہ نئے گھر میں انٹرنیٹ نہیں لگ سکا :( یہ بھی دوست کی مہربانی سے ان کے گھر سے آن لائن ہوں‌‌:(
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کے پاس کون سا پارہ ہے؟ اوپر دی گئی فہرست میں تو آپ کا نام نہیں ہے قیصرانی بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن گیارواں پارہ تو محب کے پاس ہے۔

آپ ایسا کریں کہ 21 سے 30 تک پاروں میں سے کوئی ایک لے لیں اور یہاں لکھ دیں کہ کون سا پارہ لیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، جب تک انٹرنیٹ منتقل نہ ہو، میں معذرت ہی کر سکتا ہوں۔۔۔ :( وجہ یہ کہ میں وائرسز کے خطرے کی وجہ سے میموری سٹک استعمال نہیں‌کر سکتا :(
 
جو لوگ انترنیٹ کی کارکردگی پہتر نہ ہونے کی وجہ سے یہ کام کرنا مشکل پائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ اللہ تعالی ان کو ان کی نیت پر ہی جزائے خیر دیں۔

جزاک اللہ خیرکم۔
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی السلام علیکم

میں نے جو بھی پارے اپلوڈ کیئے ہیں وہ ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں ہیں۔ ذرا ایک نظر دیکھ لیتے آپ تو مجھے بھی تسلی ہو جاتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔
کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

محب اور ضبط صاحب کو ممکن ہے کہ انٹرنیٹ اور بجلی کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہوں۔ اگر وہ چاہیں تو اپنا نامکمل کام جمع کرادیں میں مکمل کرلوں گا۔ آپ سب کا جذبہ لائق ستائش ہے۔ میں‌نے مکمل شدہ پاروں کی اوپن آفس فایلز اپ لوڈ ‌کردی ہیں۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
فاروق بھائی السلام علیکم

میں نے جو بھی پارے اپلوڈ کیئے ہیں وہ ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں ہیں۔ ذرا ایک نظر دیکھ لیتے آپ تو مجھے بھی تسلی ہو جاتی۔

جی پارے جو آپ اپلوڈ کر رہے ہیں، ان کو میں ساتھ ساتھ اوپن آفس میں محفوظ کرکے دوبارہ اپ لوڈ کردیتا ہوں۔ مجھے ایک معمولی سی خرابی ملی ہے وہ ہے کہ حرف -- آ -- کسی وجہ سے -- اآ -- میں محفوظ ہوتا ہے۔ میں اس کو تبدیل کردیتا ہوں تو تھیک ہوجاتا ہے۔ اب تک سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے۔

جونہی ابتادائی پروف ریڈنگ کا کام مکمل ہوتا ہے۔ میں تمام فایلیں ڈاٹا بیس میں‌ڈال دوں‌گا اور آپ سب مکمل ڈاٹا بیس ڈاؤن لوڈ‌کرسکیں گے۔

آپ اصحاب کی پروف ریڈنگ کے بعد بھی میری معنی کے ساتھ تلاوت کرنے کا سلسلہ حسب معمول جاری رہے گا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب کا یہ سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
اس طرح اس بات کا یقین ہے کہ اگر کوئی غلطی نظر آئی عربی متن سے مقابلہ میں یا دوسرے اردو متن سے مقابلے میں تو پھر ہم اس کو مزید درست کرلیں‌گے۔

شمشاد، آپ کا اور دوسرے تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالی اس نورِ قرآنی سے آپ کی فہم وفراست اور عقل و دانش کو خوب چار چاند لگائیں۔ آُمین
جزاک اللہ خیرکم۔
والسلام۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے کل صبح ہی تیسواں پارہ اتار لیا تھا اور کام شروع کر دیا تھا میں تو پہلے یہ کام بھی کرتا ہوں کہ الف اور مدّہ کے دو کیریکٹرس کو ایک واحد کیریکٹر ’آ‘ سے بدل دوں، اسی طرح اوپر ہمزہ بھی نکال دوں جو ا، و اور ہ پر لگائی گئی ہو۔ یہ محض اس وجہ سے کہ مستقبل میں پھر کوئی ورڈ لسٹ جنریٹ کرے تو یہ غلط الفاظ جگہ نہ پا جائیں۔ میں اب بھی یہی مانتا ہوں کہ اردو میں اوپر ہمزہ نہیں ہوتی عربی کی طرح جو کسی بھی حرف پر لگ جائے۔ اردو میں محض أ، ؤ اور ۂ کو مخصوص حروف مانا جا سکتا ہے۔ ’ئ‘ محض یونی کوڈ کی مجبوری ہے۔ چنانچہ میں ہر فائل میں یہ درستگی ضرور کرتا ہوں۔
اس کے علاوہ ’کردیتاہے‘ ’لے لیا‘ ‘کرلو‘ جیسے الفاظ میں بھی درمیان میں سپیس دے کر ان کو دو یا زائد الفاظ میں بدل دیتا ہوں تاکہ یواحد لفظ نہ مانے جائیں جو لغت میں ملیں ہی نہیں۔ میں نے اپنی پروف ریڈ کی فائلعں میں یہ کام کر دیا ہے۔
 
اعجاز صاحب بہت شکریہ۔
اور شمشاد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ۔
میرا خیال ہے محب مصروف ہیں۔ ان کی طرف سے کوئی اطلاع نہیں؟
ضبط صاحب کی طرف سے بھی کوئی اطلاع نہیں؟
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - ضبط صاحب
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔
24 واں پارہ -
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ -
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب

کوئی بھی پارا آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز صاحب بہت شکریہ۔
اور شمشاد صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ۔
میرا خیال ہے محب مصروف ہیں۔ ان کی طرف سے کوئی اطلاع نہیں۔
آپ 11 واں پارا کردیجئے تاکہ سلسلہ مکمل ہو جائے۔
ضبط صاحب کی طرف سے بھی کوئی اطلاع نہیں؟
والسلام

فاروق بھائی میرے خیال میں ابھی محب اور ضبط کا حصہ انہی کے ذمے رہنے دیں۔ اس دوران میں باقی کے پارے مکمل کر لیں۔ تب تک اگر انہوں نے اپنا اپنا حصہ مکمل کر لیا تو بہتر، نہیں تو آپس میں مل کر مکمل کر لیں گے۔

ان دونوں کے حصہ کو چھوڑ کے ابھی آٹھ پارے باقی ہیں۔
 
Top