! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

میں اتنی کاوش پر مبارک باد پیش کرتا ہوں جن لوگوں نے یہ پروگرام تخلیق کیا اور آپ کی بھی کہ آپ نے ہم سب کو یہاں مہیا کر کے اس سے استفادہ اٹھانے کا موقع دیا۔ شکریہ​
 
جب قرآن کھولا تو یہ ارر آیا
ScreenShort_02Feb231146.gif


جب حدیث کھولی تو یہ ارر آیا
ScreenShort_01Feb231145.gif
 
الحمد للہ آج میں قرآن پاک کے اس انمول سافٹ وئر کو فائل ڈن پر اپلوڈ کرپایا ہوں‌جن دوستوں‌کو راپیڈ شیئر سے ڈاونلوڈ کرنے میں‌مشکل پیش آرہا ہوں‌وہ فائل ڈن سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part01.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part02.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part03.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part04.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part05.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part06.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part07.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part08.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part09.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part10.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part11.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part12.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Easy Quran WaHades/EasyQuranWaHades.part13.rar
 

وجی

لائبریرین
بھائی عبدالمجید وہاں تو صرف 7 حصے تھے آپ نے 13 حصے کر ڈالے
یہ تو اور بھی مشکل ہوجائے گا
 
بھائی عبدالمجید وہاں تو صرف 7 حصے تھے آپ نے 13 حصے کر ڈالے
یہ تو اور بھی مشکل ہوجائے گا
وجی صاحب پہلے 7 حصے اس وجہ سے تھے کہ ان حصوں‌میں‌سے ہر ایک کا سائز 100 ایم بی تھا جبکہ ان فائلوں‌کے ہر ایک کا سائز50ایم بی ہے اسکی دو وجوہات ہے ایک تو یہ کہ فائل ڈن 50 ایم بی سے زیادہ کی فائل سائز کو سپورٹ نہیں‌کرتا دوسری وجہ یہ ہے کہ اس سے ہمارے وہ احباب بھی فائدہ اٹھالیں‌جوکہ براڈبینڈ کی سہولت سے محروم ہے
 

بلال

محفلین
الحمد للہ آج میں قرآن پاک کے اس انمول سافٹ وئر کو فائل ڈن پر اپلوڈ کرپایا ہوں‌جن دوستوں‌کو راپیڈ شیئر سے ڈاونلوڈ کرنے میں‌مشکل پیش آرہا ہوں‌وہ فائل ڈن سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part01.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part02.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part03.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part04.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part05.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part06.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part07.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part08.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part09.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part10.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part11.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part12.rar
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/easy quran wahades/easyquranwahades.part13.rar

بہت شکریہ عبدالمجید بھائی۔ یہ تو آپ نے بڑا اچھا کام کیا ہے۔ اس سے مجھ جیسے بہت سے لوگوں کا بھلا ہو گا۔
 
آپ پہلے فرد واحد ہیں جنکو یہ ایرر آیا ہے۔ پہلے یہ بتائیں کہ آپنے سافٹویر کیسے انسٹال کیا تھا؟ کیا اس iso فائل کو کسی ورچؤل سی ڈی روم سے چلا یا تھا؟
میرا خیال ہے کہ dotnet کا مسئلہ تھا۔ میں نے خیر دوبارہ گھوسٹ کر لیا ہے۔ اب صحیح کام کر رہا ہے۔
شکریہ
 

باسم

محفلین
عارف کریم !اس میں قرآن کا متن کیسا ہے کیا اسے انٹرنیٹ پر استعمال کیا جاسکتا ہے
 

arifkarim

معطل
عارف کریم !اس میں قرآن کا متن کیسا ہے کیا اسے انٹرنیٹ پر استعمال کیا جاسکتا ہے

بھائی اسمیں محمدی قرآنی فانٹ استعمال کیا گیا ہے۔ اعراب کی حد تو ٹھیک کام کرتا ہے۔ علامات اور آیت کے نشان کی باری آئے تو وہی القلم قرآن والا مسئلہ :(
البتہ ورڈ میں آپ برصغیری رسم الخط کے مزے لے سکتے ہیں:)
 

الف عین

لائبریرین
؛پہلی فائل پر ہی ایرر دیتا ہے ریُڈ شیر۔۔ مجھے اس سئے اور 4 شئرڈ سے نفرت ہے۔ نہ جانے کیوں اس کے لنکس دئے جاتے ہیں۔ بہتر ہے کہ esnipsپر اپ لوڈ کریں۔
 

قیس

محفلین
السلام علیکم
میں نے یہاں پر دئے گئے فائل ڈین کے لنک سے فائلوں کو ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو آٹھ حسوں کے بعد جواب آیا کہ میں انکو ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتا کیونکہ یوزر کا بینڈ وڈتھ ایکسیڈ ہو چکا ہے۔ یہ کیا میرے زیادہ ڈاؤنلوڈ سے ہے یا جس نے اپلوڈ کئے ہیں اسکا مسیلہ ہے؟
والسلام
 

arifkarim

معطل
السلام علیکم
میں نے یہاں پر دئے گئے فائل ڈین کے لنک سے فائلوں کو ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو آٹھ حسوں کے بعد جواب آیا کہ میں انکو ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتا کیونکہ یوزر کا بینڈ وڈتھ ایکسیڈ ہو چکا ہے۔ یہ کیا میرے زیادہ ڈاؤنلوڈ سے ہے یا جس نے اپلوڈ کئے ہیں اسکا مسیلہ ہے؟
والسلام

ہمم، لگتا ہے مجید بھائی کو یہی فائلز کہیں اور بھی ڈالنی چاہیے تھیں۔ خیر آپ کچھ دن بعد کوشش کر لیں۔
 

قیس

محفلین
السلام علیکم !
مکرم عارف کریم‌صاحب میں نے آپ کے مشورہ پر عمل کرکے آج چند روز بعد دوبارہ کوشش کی لیکن ہنوز دلی دور است، اب اگر کوئی بھائی اس دہلی کو نزدیک کردے تو شکرگزار رہوں گا تاکہ ہم بھی اپنے کمپیوٹر کو قرآن کریم سکھانے میں کامیاب ہو سکیں اسکے علاوہ میری کوشش ہو گی کہ یہاِں موجود تمام دوستوں میں اس پروگرام کو تقسیم کروں تاکہ وہ اس تحفہ نایاب سے مستفید ہو سکیں اسکے لئے اگر آپ لوگ کچھ مدد فرما سکیں تو شکر گزار رہوں گا۔

والسلام
 
Top