تعارف فے کاف

محمد فہد

محفلین
بھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے
انسان جو سوچتا ہے وہی کہتا اور جو کہتا وہی کرتا ہے اور جو کرتا ہے ویسا ہی ہو جاتا ہے
اس لیے ہی آپ کے ہاتھوں عزت افزائی کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔

عزت دار آدمی کی ایک ہی نشانی ہے کہ اسے عزت دی جائے تو وہ آپ کو بھی بدلے میں اس سے بڑھ کر عزت دیتا ہے جتنی آپ نے اسے دی ۔
عزت کبھی ون وے نہیں ہوتی ۔ عزت ہمیشہ دینے سے ہی بڑھتی ہے ۔.
 
انسان جو سوچتا ہے وہی کہتا اور جو کہتا وہی کرتا ہے اور جو کرتا ہے ویسا ہی ہو جاتا ہے

عزت دار آدمی کی ایک ہی نشانی ہے کہ اسے عزت دی جائے تو وہ آپ کو بھی بدلے میں اس سے بڑھ کر عزت دیتا ہے جتنی آپ نے اسے دی ۔
عزت کبھی ون وے نہیں ہوتی ۔ عزت ہمیشہ دینے سے ہی بڑھتی ہے ۔.
ماشاءاللہ ،
بہت خوب بات کہی ۔
 
محمد فہد

محفلین
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،
عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔

عدنان بھائی، یہ یہ اردو محفل ہے کسی کی اجارہ داری نہیں چل سکتی جو دکھے گا اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور کچھ نہیں توتبصرہ ضرور ہوگا اور مسلسل ایسی صورتحال میں ایسے کمینٹس اسپیڈ بریکر کا کام دے ہی دیں گے کیونکہ اعتدال اور توازن کے لیئے صاف گوئی ضرورت بن جاتی ہے جیسے بیلنس رویئے بنیں ہم سب کے
اور آوائیں بیٹھا بیٹھا طبیعت میں میں مذاق سوجھا تو تبصرہ کردیا :)
خوش رہے آپ لوگ
 
آپ کی محبت کاشکریہ فہد بھائی ۔
 
فے کاف

محفلین
خوش آمدید فیضانہ صاحبہ۔اردو محفل میں ۔ویسے یہاں سائنسدانوں کی بہت کمی ہے ۔ :)
اور ہاں آج کل تو سائنس کوئی میدان نہیں رہا بلکہ سائنس میں کئی میادین پیدا ہو گئے ہیں سو آپ کا اصل تعلیمی میدان کونسا ہے ؟
امید ہے کئی محفل والوں کے سائنس مرض میں فائدہ ہوگا ۔ :)

شکریہ عاطف صاحب
میٹریل سائنس کہہ سکتے ہیں۔
سیلولوز سے گیس پرمی ایبل ممبرین پر کام تھا۔ فزکس، کیمسٹری اور میٹریل پراپرٹی سب مکس تھا۔
 
Top