تعارف فے کاف

فے کاف نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 12, 2019

  1. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    میرا نام سائرہ ہے :)

    میں نے ایسا کچھ کہنے کی تو کوشش نہیں کی کہ مردوں کا راج ہے :)

    اگر آپ کو ایسا محسوس ہو رہا ہے تو یہ بتانا چاہوں گی کہ مرد حضرات کی تعداد خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ آپس کے اختلافات اور لڑائی جھگڑے ایک طرف لیکن محفل کا مجموعی ماحول صنفی تعصب سے پاک ہے۔ اگر کوئی ایسے خیالات رکھتا ہو تو یہ ان کی انفرادی سوچ اور سمجھ ہو سکتی ہے۔ محفل پر بھائی حضرات سب خواتین کو بہنوں کی طرح عزت دیتے ہیں۔ آپ کو اس معاملے میں شکایت نہیں ہوگی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب تک آپ کو دورے پڑنے نہ لگ جائیں۔ :p

    کچھ تلاش کر رہا تھا تو تابش بھائی کا یہ مراسلہ نظر میں آیا ۔۔۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,655
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ دورہ پڑنے کے حوالے سے مواد تلاش کر رہے تھے؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر