فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
یونہی کھیل جاری رہا تو پرتگیز زیادہ دیر گول کھانے سے نہیں بچ سکیں گے۔
 

یاز

محفلین
اس گیم کو دیکھ کر اندیشہ ہو چلا ہے کہ مراکش اور ایران کو بہت پھینٹی لگنے والی ہے۔
 

یاز

محفلین
ابھی تک چار میچ کھیل کر امہ ایک اور آدھا میچ کھیل کر رونالڈو دو گول۔
فرق صاف ظاہر ہے۔ لہوولعب میں اغیار کو واضح برتری ہے۔
 
Top