فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
دونوں ٹیمیں بظاہر کھل کے کھیل رہی ہیں، تاہم فنشنگ وغیرہ بہت کمزور ہے۔ ان کو یورپی اور لاطینی امریکی ٹیمیں خوب رگڑا لگائیں گی۔
 

ابن توقیر

محفلین
اس میچ میں گول کی اب یہی ممکنہ صورت نظر آرہی ہے کہ "گول کیپر" سے مل کر کھلاڑی اپنے جال میں گول کرکے مخالف "بھائیوں" کی مدد کرے۔اب یہ نہیں پتا کہ پہل کون کرے گا۔
 

یاز

محفلین
امہ کے میچز کے بعد اب میچ ہو گا امہ کی سابقہ سرزمین کی دو اقلیموں کے مابین۔
 

یاز

محفلین
خوب زوردار میچ چل رہا ہے۔ گیم کا سٹینڈرڈ بھی سابقہ میچوں سے بہت بہتر ہے۔
 
Top