فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
جملہ مذہبی و سیاسی جماعتوں کو امہ کی اس سو فیصد بے توقیری پہ دھرنا شرنا دینا چاہئے۔
 

ابن توقیر

محفلین
امت مسلمہ کو آج کے میچ میں جیت کی دلی مبارکباد۔
ویسے امہ یہاں بھی لگتا ہے جیت سے دور رہتے ہوئے بے نتیجہ رہنے کی صورت نکال لے گی۔
 

یاز

محفلین
مراکش نے اپنی ورلڈکپ ہسٹری میں 2 میچ جیتے ہیں، جبکہ ایران نے ابھی تک ایک ہی میچ جیتا ہے امریکہ کے خلاف۔
 
Top