فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

2018 ورلڈ کپ کے آفیشل بال کو ٹیل سٹار کا نام دیا گیا ہے-
اس دفعہ بھی فٹبال فارورڈ اسپورٹس سیالکوٹ نے تیار کئے ہیں-

8 جون 2018
6 دن باقی
 
فیکٹ
کروشیا کی ٹیم میں 'اِچ' اور آئس لینڈ کی ٹیم میں 'سَن' پہ ختم ہونے والے نام کے کھلاڑی وافر مقدار میں موجود ہیں۔

آئس لینڈ اس دفعہ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کرے گی- یوں وہ یورپ سے ورلڈ کپ کھیلنے والی 34ویں ٹیم بن جائے گی-
 
Df_Slwpi_Wk_AIIey9.jpg

 
Top