ایچ اے خان
معطل
فیفا ورلڈ کپ 2014
کون کون ہے فٹ بال کا شوقین جو ورلڈ کپ 2014 کی اپ ڈیٹس لگتا رہے؟
کون کون ہے فٹ بال کا شوقین جو ورلڈ کپ 2014 کی اپ ڈیٹس لگتا رہے؟
ویب پر میچ براہ راست دیکھے جا سکتے ہیں ؟کچھ میچ دیکھنے کا ارادہ ہے۔ ہمیشہ کی طرح برازیل کو سپورٹ کر رہا ہوں۔
یہاں ای ایس پی این اور یونی وژن والے شروع کے میچ آن لائن دکھا رہے ہیں۔ویب پر میچ براہ راست دیکھے جا سکتے ہیں ؟
سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پھر سے خوش آمدید۔
مجھے علم ہوتا کہ آپ کا محفل میں آنا فیفا سے مشروط ہے تو پہلے ہی اس کا انعقاد کروا دیتا۔
بہرحال ابھی 25 منٹ کے بعد پہلا میچ برازیل اور کروشیا کے درمیان شروع ہونے والا ہے۔
http://hockeyreality.com/stream01.htmlکوئی لائیو چلتا ہوا لنک بتاؤ لوگو۔![]()